مبارکباد نیرنگِ خیال بھائی کی پانچ ہزار شرارتیں

محمداحمد

لائبریرین
آج کل جناب بہت مصروف ہیں۔ اور شرارتوں کی گاڑی 4996 پیغامات پر رُکی ہوئی ہے۔ سوچا یہاں چار باتیں ہوں گی تو چار پیغامات تو ہی جائیں گے۔ (صبر نہیں ہوا ہم سے :D ) سو ہم اپنا کام کرچلیں۔ :)

سو ذوالقرنین بھائی ! ہماری جانب سے اتنے ڈھیر سارے اچھے اچھے پیغامات (اور شرارتوں ) کے لئے بہت بہت بہت مبارکباد قبول کیجے۔

Congratulations-103-1024x407.jpg

127930445634912177_9590D3PL_c.jpg

خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ (y)

اور جلدی سے آکر 4 پیغامات لکھیے ورنہ بھائی کے لئے مشکل ہو جائے گی۔ :)

آپ کیا دیکھ رہے ہیں، مبارکباد دیں نا آپ بھی۔ :)
 
مقدس

احمد بھیا یہ تو بےایمانی ہو گئی
میں کب سے ویٹ کر رہی تھی ۔۔ اس کا۔۔
مکا آنے والا ہے اب آپ کی طرف:p
 
شیزان

لائبریرین
یہ دیکھ کر تو تسلی ہوئی کہ مکا کھانے والوں میں ہم شامل نہیں ہیں۔ :)

ویسے ہلکا ہاتھ رکھیے۔

ارے ارے کیوں مقدس سس کو مجھ سے ناراض کر رہے ہیں احمد بھائی

بھئی وہ پہلے والا ان کی طرف سے ہی تھا۔ اور دوسرا تصویر کا دوسرا رخ دکھایا کہ

پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی:D
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ دیکھ کر تو تسلی ہوئی کہ مکا کھانے والوں میں ہم شامل نہیں ہیں۔ :)

ویسے ہلکا ہاتھ رکھیے۔
کاش استاد جاوید کی نظر پڑ جائے تو یہ مکا کھانے والے آپ بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ مکا زیادہ درد کرے گا یا استاد جی کی استادی، یہ بات کنفرم نہیں ہے کچھ :rollingonthefloor:
 
Top