نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

جیہ

لائبریرین
آپ کے چچا جی کو میں 7 سالوں سے جانتی ہوں بلکہ پشتو محاورے میں ان کے تلوں کو جانتی ہوں :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ جیہ کی ساری چیزیں عجائب گھر والوں نے اٹھا کر وہاں رکھ لی ہیں، اچھا نہیں کیا۔
میں کیا اس س س س س زمانے کی ہوں؟؟ :angry:
میں بھی یہی سمجھا تھا،
تو شمشاد بھائی ایسا نہیں کیا
یہ بات تو شمشاد بھائی زیادہ اچھا بتا سکیں گے
ویسے تب تک ہم آپکا مائی جیہ کہ سکتے ہیں ؟؟ :noxxx:
خبردار آپ لے لئے ایک ہی "رکعت" کافی ہے:eek::dontbother:
لو جی ۔۔۔ ۔۔ یک مہ شد دو شد:beating:
جیہ آپی چچا جی کہنا چاہ رہے تھے کہ آپکی سے مراد آپکے لوگوں کی چیزیں آپکے علاقے کی چیزیں۔۔۔ ۔
آپ کے چچا جی کو میں 7 سالوں سے جانتی ہوں بلکہ پشتو محاورے میں ان کے تلوں کو جانتی ہوں :)

یہ سارے سوال جواب پڑھ کر ایسا لگا کہ وہی سات سال والی پرانی جیہ واپس آ گئی ہے۔ بہت اچھا لگا۔
خوش رہو۔
 
آخری تدوین:

جیہ

لائبریرین
یہ سارے سوال جواب پڑھ کر ایسا لگا کہ وہی سات سال والی پرانی جیہ واپس آ گئی ہے۔ بہت اچھا لگا۔
خوش رہو۔
بقول غالب ۔۔۔۔اب وہ شب و روز کہاں۔۔۔۔
شمشاد بھائی یہ سب آپ کی محبت ہے کہ یہاں جی بہل گیا ہے ۔ ورنہ آج 5 ستمبر ہے اور میری بیٹی (جو 4 گھنٹے اس دنیا میں رہ کر اللہ میاں کے پاس چلی گئی تھی، ) کی دوسری برسی ہے :(
 

الشفاء

لائبریرین
کمنٹس سے تو دھاگہ اچھا لگ رہا ہے ملائکہ۔۔۔:)
لیکن ایک بھی تصویر نظر نہیں آئی۔ شائد ہمارے نیٹ ورک میں کچھ گڑ بڑ ہے۔۔۔:(
 

زبیر مرزا

محفلین
زبردست - قائداعظم ہاوس میوزیم کے سامنے سے جب بھی گذرنا ہوا ارادہ بنا کہ دیکھنے آئیں گے کسی دن :) ان شاءاللہ اس بار ضرور
 
Top