ملائکہ
محفلین
کیون کیا آپ کہیں جاتی نہیں :confused:
کچھ ایسا ہی ہے
مجھے ایسے خواب کیوں نہیں آتے
ہا ہا یہ کوئی اچھی خواہش نہیں ہیں ویسے مجھے خواب آتے ہی بہت زیادہ ہیں تو کچھ خوفناک بھی ہوتے ہیں
آپ کیا تکیوں کے بیڈ پر سوتی ہیں
نہیں بس اب عادت ہوگئی ہے اور یہ عادت نہیں چھوٹتی اور نہ چھوڑنا چاہتی ہوں
اتنا سوچنا حصت کے لیے اچھا نہیں وزارت صحت
ملکہ بہت بہت شکریہ اچھا لگا آپ کو یہان آنا اور اتنے مزے کے جواب دینا
شکریہ