نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

سید عمران

محفلین
کیونکہ آپ ان یہودیوں کو جنہوں نے انبیا کو کسی زمانہ میں قتل کیا کو ملنے والا عذاب ان کے بعد آنے والے یہودیوں پر لاگو کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اگر آپ کے اباؤ اجداد نے کوئی ظلم کیا تو اس کی سزا آپ کو کیسے دی جا سکتی ہے؟ یہ انصاف کے بنیادی اصولوں سے متصادم دلیل ہے۔
ہم ان کی شر انگیزیوں پر بات کررہے ہیں۔۔۔
ان کے آباء نے انبیاء تک کو نہ چھوڑا۔۔۔
اور آج بھی انہوں سارے عالم میں قتل و غارت گری مچا رکھی ہے۔۔۔
اگر آباء کے کرتوتوں سے تائب ہوتے تو یہ حرکتیں نہ کرتے!!!
 
جاسم محمد

یہ ایک اور فضول دلیل ہے۔ دنیا بھر کے یہودی ایک اکائی نہیں ہیں۔ جہاں ان میں شر پسند ہیں وہیں امن پسند لوگ بھی موجود ہیں۔ کچھ شر پسندوں کی حرکات کی ذمہ داری سارے یہودیوں پر ڈال دینا بھی تعصب زدہ رویہ ہے
 
جاسم محمد

محفلین
اگر وہاں وہ کچھ ہوتا بھی تھا جو آپ نے کہا تو اب کیا ملے گا؟؟؟
مزید کی بات کریں!!!
اگر وہاں جہاد و دہشت گردی کی تعلیم و ٹریننگ نہیں دی جاتی تھی تو حکومت کو انہیں ریاستی تحویل میں لینے کی بالکل کوئی ضرورت نہیں تھی۔ ظاہر ہے دال میں کچھ کالا تھا جسے اب درست کیا جا رہا ہے
 
سید عمران

محفلین
یہ ایک اور فضول دلیل ہے۔ دنیا بھر کے یہودی ایک اکائی نہیں ہیں۔ جہاں ان میں شر پسند ہیں وہیں امن پسند لوگ بھی موجود ہیں۔ کچھ شر پسندوں کی حرکات کی ذمہ داری سارے یہودیوں پر ڈال دینا بھی تعصب زدہ رویہ ہے
جو امن پسند ہیں، اگرچہ یہودی اور امن پسندی دو متضاد چیزیں ہیں۔۔۔
پھر بھی اگر کوئی اکا دکا امن پسند ہے تو ہمارا ان کی طرف کوئی اشارہ نہیں!!!
 
سید عمران

محفلین
اگر وہاں جہاد و دہشت گردی کی تعلیم و ٹریننگ نہیں دی جاتی تھی تو حکومت کو انہیں ریاستی تحویل میں لینے کی بالکل کوئی ضرورت نہیں تھی۔ ظاہر ہے دال میں کچھ کالا تھا جسے اب درست کیا جا رہا ہے
اگر ایسا کچھ ہوتا تو مشرف کی اسلام دشمنی کے دور بہت کچھ ہوچکا ہوتا!!!
 
فلسفی

محفلین
اگر وہاں جہاد و دہشت گردی کی تعلیم و ٹریننگ نہیں دی جاتی تھی تو حکومت کو انہیں ریاستی تحویل میں لینے کی بالکل کوئی ضرورت نہیں تھی۔ ظاہر ہے دال میں کچھ کالا تھا جسے اب درست کیا جا رہا ہے
ہائے ہماری دلیلیں بھی اندازے ۔۔۔ ان کے اندازے بھی دلیلیں
 
جاسم محمد

محفلین
جو امن پسند ہیں، اگرچہ یہودی اور امن پسندی دو متضاد چیزیں ہیں۔۔۔
پھر بھی اگر کوئی اکا دکا امن پسند ہے تو ہمارا ان کی طرف کوئی اشارہ نہیں!!!
اسرائیل کی بائیں بازو کی جماعتیں۔ امریکہ میں مقیم ڈیموکریٹ پارٹی کے حامی یہودی سب امن پسند لوگ ہیں۔ یہ کوئی چھوٹا طبقہ نہیں ہے۔ کروڑوں میں ہے۔
 
اسرائیل کے نام پر فلسطینیوں کی غصب شدہ زمینوں پر قابض ہوکر بھی امن پسند کے پسند رہے۔۔۔
واہ ری ایسی امن پسندی!!!
 
جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
ہائے ہماری دلیلیں بھی اندازے ۔۔۔ ان کے اندازے بھی دلیلیں
ملک کی سیاسی ہی نہیں عسکری کمان بھی مانتی ہے کہ پاکستانی مدرسوں سے جہادی تیار کرکے کشمیر بھیجے گئے تھے۔ ڈان لیکس، پلوامہ حملہ اور اس کے بعد سول ملٹری معاملات میں تیزی سب کچھ کھول کر بیان کر رہی ہے۔ مگر جس نے نہیں ماننا وہ نہ مانے
 
سوال گندم جواب چنا (یہ دوسری بار لکھ رہا ہوں)۔
 
فلسفی

محفلین
معلومات کی غرض سے کسی ایک مدرسے کا نام تو بتائیے، تاکہ ہم بھی محتاط رہیں؟
نہیں۔ ہر جہادی تنظیم کے پیچھے مدارس اور فلاحی تنظیموں کا ایک بڑا نیٹورک ہوتا ہے
آپ جذبات میں کیا لکھ رہے ہیں شاید آپ کو خود بھی معلوم نہیں۔
 
Top