انیس بھائی مسلم لیگ (ن) جعلی نہیں "نقلی" ہے۔جزوی گنجوں کی خود کی ڈگریاں جعلی ہیں۔ بلکہ مسلم لیگ ہی جعلی ہے۔۔۔
انیس بھائی مسلم لیگ (ن) جعلی نہیں "نقلی" ہے۔
مسلم لیگ (ق) قاتل لیگ ہے۔
جونیجو والی مسلم لیگ (ج) جعلی ہے۔
ان سب نے اپنی لیگوں کے آگے لکھ تو رکھا ہے، ن سے نقلی، ج سے جعلی اور ق سے قاتل، پھر آپ ان کو الٹ پلٹ کیوں کر رہے ہیں۔
یہ لفظ استعمال کرنا مناسب ہے ؟سارے خبیث کھل کر سامنے آرہے ہیں۔۔۔
بالکل حق ہے۔۔میں نے کب انکار کیا ہے جناب! اور میں کون ہوتا ہوں حق متعین کرنے والا۔۔۔کاشفی بھائی، منتظمین یہاں بطور رکن بھی محفل پر پوسٹ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ اس بات سے اتفاق کریں گے
سارے خبیث کھل کر سامنے آرہے ہیں۔۔۔
کاشفی بھائی کبھی آپ نے ٹی وی کے پروگرام "ہم سب امید سے ہیں" یا پھر "حسب حال" دیکھے ہیں؟یہ سراسر ناانصافی ہے نام بگاڑا درست نہیں۔۔۔
منصف خود ہی ایسا کرے تو پھر مجھ جیسے کیسا کریں۔۔ تقلید کریں یا چُپ رہیں یا خاموش رہیں یا سائلینٹ رہیں۔۔؟
میں ٹی وی کم ہی دیکھتا ہوں۔۔۔ یہ دونوں پروگرام شاید بہت پہلے نظروں سے گزرے ہوں۔۔کاشفی بھائی کبھی آپ نے ٹی وی کے پروگرام "ہم سب امید سے ہیں" یا پھر "حسب حال" دیکھے ہیں؟
ویسے میرے نزدیک تو الیکشن صرف اتنی ہی تبدیلی (اچھی یا بُری) لائے گا جتنے اسمبلی میں پہنچنے والے نئے لوگ ہوں گے۔
کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ وہ لوگ جو اس وقت پاکستان کی کسی بھی اسمبلی میں بیٹھے ہیں چاہے اُن کا تعلق کسی بھی علاقے یا جماعت سے ہو۔ وہ پاکستان کی موجودہ حالت کے کسی نہ کسی حد تک ذمہ دار ہیں۔ اگر یہی لوگ (ایسے ہی یا پارٹی بدل کر) پھر سے حکومت میں آ جاتے ہیں تو تبدیلی کا خواب، خواب ہی رہ جائے گا۔
برادر یہ نئے لوگ ایسے ایسے گل کھلائیں کہ بس
بہتر ہے کہ پرانے لوگوں میں سے ہی کچھ بہتر اجاویں
توبہ توبہ، کسی کی جرات کہ آپ کی برائی کرے۔میں ٹی وی کم ہی دیکھتا ہوں۔۔۔ یہ دونوں پروگرام شاید بہت پہلے نظروں سے گزرے ہوں۔۔
لیکن کیوں ۔۔اس پروگرام میں کیا ہے۔۔میری برائی ہوئی تھی کیا؟ یا اس پروگرام میں بھی نام بگاڑے جاتے ہیں۔؟
"چڑی بہ چڑی باز بہ باز" نہیں نایاب بھائی"کبوتر با کبوتر باز با باز"الیکشن کمیشن والوں نے شاید یہ کہاوت نہیں سنی ہوگی ۔
"کند ہم جنس باہم جنس پرواز ۔ چڑی بہ چڑی باز بہ باز "
محترم بھائی یہ " چڑی " چورکی نسبت سے ہے"چڑی بہ چڑی باز بہ باز" نہیں نایاب بھائی"کبوتر با کبوتر باز با باز"