وارث فاتح ملاقات

فاتح

لائبریرین
ہوٹل تو آپکا تھا لیکن ضیافت محمد وارث نے دی۔
میرا بھی یہی کہنا تھا کہ آپ میرے پاس آ رہے ہیں تو میزبان میں ہوں لیکن وارث بھائی کا جواب یہی تھا کہ مہمان آپ ہیں سیالکوٹ میں اور ہوٹل میں ملنے کہ وجہ سے۔۔۔
مہمان میں تو نہیں ہو گیا
اور یوں وہ پر تکلف ضیافت وارث بھائی کی جانب سے ہی تھی۔
 

arifkarim

معطل
کہاں کی بدقسمتی، اس سے خوش قسمت عورت کون ہوگی کہ اس کا شوہر، سولہ سالوں میں صرف دو تین بار دیر سے گھر آیا ہے، دیر سے مطلب آٹھ بجے کے بعد :LOL:
آپ وارث کی بات سمجھے نہیں۔
میں نے" شوہر" کی بدقسمتی سے متعلق لکھا تھا۔
 

لاریب مرزا

محفلین
ان تصاویر میں کافی کے کپس نظر تو نہیں آ رہے کیوں کہ وہ کیمرے کے پیچھے ہیں لیکن اس مہک کی یاد ضرور شامل ہے۔ :)
13653106_10153697362112117_3856754392442422854_o.jpg

14138651_10153697362157117_350166321486485411_o.jpg
اردو محفل کی دو معزز ہستیوں کی آپس میں ملاقات.. زبردست!! یہ ملاقات کس مقام پر انجام پائی؟؟
تصاویر بہت اچھی آئی ہیں۔ :thumbsup:
 

فاتح

لائبریرین
اردو محفل کی دو معزز ہستیوں کی آپس میں ملاقات.. زبردست!! یہ ملاقات کس مقام پر انجام پائی؟؟
سیالکوٹ کینٹ کے ہوٹل، ریستوران، اسپتال، پارکنگ لاٹس اور سڑکوں پر۔
تصاویر بہت اچھی آئی ہیں۔ :thumbsup:
لاریب! ;)
شکریہ لاریب
 

فاتح

لائبریرین
اب یہ تو فاتح ہی سے پتا چلے گا کہ گھر پہنچ کر اصلی سگریٹ پینے پر کتنے جوتے پڑے۔
فی الحال تو بیگم کو سگریٹ نوشی کے اس سنگین جرم سے آگاہ نہیں کیا۔ ۔۔۔ اگر یہاں سے اس نے خود پڑھ لیا تو سوچوں گا کہ کیا بہانا بنانا ہے۔ وارث بھائی کے سر الزام ڈال دوں گا۔ :laughing:
 

فاتح

لائبریرین
فاتح صاحب کی یاد داشت واقعی کمزور ہے، میرا اسگریٹ سائیڈ ٹیبل پر نہیں تھا بلکہ میرے دائیں ہاتھ میں تھا جو تصویر میں آیا نہیں۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ میرا سگریٹ ایسے کسی لمحے میں میرے ہاتھ میں نہ ہو :)
مجھے لگ رہا تھا کہ تب ایش ٹرے میں دھری ہو گی لحظہ بھر کو :)
 

لاریب مرزا

محفلین
سیالکوٹ کینٹ کے ہوٹل، ریستوران، اسپتال، پارکنگ لاٹس اور سڑکوں پر۔
ہائیں!! :bulgy-eyes:ریسٹورنٹ بھی اور ہوٹل بھی؟؟ اور تو اور اسپتال بھی!! :oops: یہ ملاقات کتنے دن پر مشتمل تھی؟؟ یا ریسٹورنٹ کا کھانا کھا کے اسپتال چیک اپ کے لیے جانا پڑا؟؟ :dazed:

ہاہاہاہا.... اررررےےے!! :p
 
Top