ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

MyOwn

محفلین
ورڈپریس کی کسی کٹیگری کی پوسٹس کو کسی آف سیٹ سے اور کسی تعداد میں دکھانے کے لیے query_posts فنکشن استعمال کیا جا سکتا ہے۔ میں ذیل میں اپنی تیار کردہ نیوز ٹیمپلیٹ میں سے ایک کوڈ سنپٹ پیش کر رہا ہوں جس میں ایک بلاک میں ایک کٹیگری کی پوسٹ 11 سے 20 کے روابط دکھائے جا رہے ہیں اور اس کے ساتھ والے بلاک میں اسی کٹیگری کی پوسٹس 21 سے 30 کے روابط دکھائے جا رہے ہیں:

[SYNTAX="php"]<DIV class=segment style="FLOAT: right; margin-left: 10px; WIDTH: 203px">

<?php query_posts('showposts=10&offset=10&cat='.$catid); ?>
<?php if (have_posts()) : while (have_posts()) : the_post(); ?>
<DIV style="WIDTH: 203px">
<DIV class=alsointhenewsheadline
style="PADDING-RIGHT: 0px; PADDING-LEFT: 0px; PADDING-BOTTOM: 0px; PADDING-TOP: 0px"><A
href="<?php the_permalink() ?>"><IMG
class=buttonpadding title="" style="VERTICAL-ALIGN: middle" alt=""
src="<?php bloginfo('stylesheet_directory'); ?>/images/800_arrow_rtl.gif" border=0><?php the_title(); ?></A></DIV></DIV>
<?php endwhile; endif; ?> <DIV style="WIDTH: 203px"></DIV>
</DIV>

<DIV class=segment style="FLOAT: right; WIDTH: 203px">
<?php query_posts('showposts=10&offset=20&cat='.$catid); ?>
<?php if (have_posts()) : while (have_posts()) : the_post(); ?>
<DIV style="WIDTH: 203px">
<DIV class=alsointhenewsheadline
style="PADDING-RIGHT: 0px; PADDING-LEFT: 0px; PADDING-BOTTOM: 0px; PADDING-TOP: 0px"><A
href="<?php the_permalink() ?>"><IMG
class=buttonpadding title="" style="VERTICAL-ALIGN: middle" alt=""
src="<?php bloginfo('stylesheet_directory'); ?>/images/800_arrow_rtl.gif" border=0>
<?php the_title(); ?>
</A></DIV>
</DIV>
<?php endwhile; endif; ?>[/SYNTAX]
کو اپ نے کس طرح ڈیفائن کیا ہے؟ کیونکہ اگر میں‌ یہ کوڈ کیٹیگری میں استعمال کرتا ہوں تو مسلہ یہ ہے کہ کوڈ تمام کی تمام کیٹیگریز سے پوسٹس دیکھانا شروع کر دیتا ہے۔ اگرچہ آف سیٹ کام کر رہا ہے۔

PHP:
<h1 class="categorytitle"><?php single_cat_title('Latest '); ?> Some more from this Category</h1>

<?php query_posts('showposts=0&offset=10&cat='.$catid); ?>
<?php if (have_posts()) : while (have_posts()) : the_post(); ?>

<h1 class="itemtitle_cat"><a href="<?php the_permalink(); ?>"><?php the_title(); ?></a></h1>

<?php if ( get_post_meta($post->ID, 'Image', true) ) { ?> 

<a href="<?php the_permalink(); ?>" title="<?php the_title(); ?>"><img src="<?php echo get_post_meta($post->ID, "Image", true); ?>" title="<?php the_title(); ?>" alt="<?php the_title(); ?> <?php _e('thumbnail'); ?>" align="left" border="0" style="padding: 0px; margin: 5px 15px 10px 0px; width: 140px; height: 105px;"/></a>

<?php } else { ?>

<a href="<?php the_permalink(); ?>" title="<?php the_title(); ?>"><img src="<?php bloginfo('template_directory'); ?>/images/default.jpg" title="<?php the_title(); ?>" alt="<?php the_title(); ?> <?php _e('thumbnail'); ?>" align="left" border="0" style="padding: 0px; margin: 5px 15px 10px 0px; width: 140px; height: 105px;"/></a>

<?php } ?>

<?php the_excerpt(__('Keep Reading'));?><br />

<?php endwhile; else: ?>

<p><?php _e('Sorry, no posts matched your criteria.'); ?></p>

<?php endif; ?>

<p><?php posts_nav_link(' — ', __('&laquo; Previous Page'), __('Next Page &raquo;')); ?></p>

</div>
 
ساجداقبال

محفلین
کیٹگری میں سمپل لوپ کے علاوہ کوئی بھی چیز جیسے کیوری پوسٹ چلائیں تو یہی ہوتا ہے۔ مجھے ابھی تک اس کی سمجھ نہیں لگی۔
 
نبیل

تکنیکی معاون

catid ایک ویریبل ہے جو میرے نیوز پلگ ان میں استعمال ہو رہا ہے۔ آپ اس کی جگہ کوئی بھی کٹیگری آئی ڈی استعمال کر سکتے ہیں۔
 
MyOwn

محفلین
ساجد بھائی اپکی بات درست ہے۔ اس کا ابھی تک کوئی حل نہیں‌ملا ہے۔
نبیل بھائی۔۔۔ اگر کیٹیگری کو مینویلی سیٹ کر دیں تو کیٹیگری ٹیمپلیٹ پر next and previous والا آپشن ٹھیک کام نہیں‌کرتا ہے۔ میرا اندازہ ہے کہ اگر کیٹگیری ٹیمپلیٹ میں پہلی دس پوسٹس کا آئی ڈی حاسل کر لیا جائے اور کنڈیشن یہ لگا دی جائے کہ اگر ان میں سے کوئی دس پوسٹس ہیں تو شو نہ کریے اور باقی کی پوسٹس کو نارمل طریقے سے پیش کرتا رہے۔ میرا مسلہ یہ ہے کہ میں‌ پروگرامر نہیں ہوں صرف کوڈ میں معمولی تبدیلیان کر سکتا ہوں۔ لیکن اس کے باوجود اپ پاک۔نیٹ پر "میرا پاکستان" کا ٹیب دیکھیں اس میں بہت ساری تبدیلیاں کئی گئی ہیں۔

والسلام
 
ساجداقبال

محفلین
میری تھیم کا پہلا Beta
میں اپنے تھیم کا پہلا بی ٹا ورژن یہاں دے رہا ہوں۔ کسٹم فیلڈز اور دوسری چیزوں کے متعلق میں ٹیوٹوریل میں پہلی فرصت میں لکھتا ہوں۔ کچھ دوست اسے پہلے سے ٹیسٹ کرنا چاہتے تھے، امید ہے وہ کوڈ دیکھ کر اپنا سیٹ اپ کھڑا کر سکیں گے۔ میں اپنا ٹیوٹوریل جلد ہی لکھتا ہوں۔
اردو نیوز تھیم: یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
درکار پلگ انز: یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
ڈیمو: یہاں ملاحظہ کریں
 
ساجداقبال

محفلین
جو دوست ڈیمو سائٹ کے بیک اینڈ میں کیٹیگریز سیٹ اپ اور مخصوص پوسٹس میں کسٹم فیلڈز کا استعمال دیکھنا چاہتے ہیں وہ پی ایم میں مجھے سے لاگ ان کی معلومات لے لیں۔
 
ساجداقبال

محفلین
کیا دوسری کسی تھیم کیساتھ سب کچھ صحیح دکھائی دیتا ہے اگر نہیں تو آپ اپنی پاک گلیکسی والی سائٹ پر فولڈر یا سب ڈومین پر انسٹالیشن کریں۔ فری ہوسٹس کا دین ایمان نہیں ہوتا۔
 
ساجداقبال

محفلین
اگر کسی کو ڈیٹابیس کا ڈمپ چاہیے جو میں اپنے ڈیمو میں استعمال کر رہا ہوں تو بتائیں، میں کہیں اپلوڈ کر دیتا ہوں۔
 
فخرنوید

محفلین
اگر کسی کو ڈیٹابیس کا ڈمپ چاہیے جو میں اپنے ڈیمو میں استعمال کر رہا ہوں تو بتائیں، میں کہیں اپلوڈ کر دیتا ہوں۔

جناب مجھے آپ اس کا لنک ضرور ذاتی پیغام میں دیں۔ مجھے بہت ضروری ارجنٹ چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے روزنامہ ذرد صحافت کے لئے
اور ساتھ اپنا کوئی یاہو یا ایم ایس این کا رابطہ
 
ساجداقبال

محفلین
یہ رہا ڈیمو ڈیٹابیس کا ڈمپ
یہ امپورٹ کرنے کے بعد آپکا لنک سٹرکچر لوکل ہوسٹ پر منتقل ہو جائیگا، لنک سٹرکچر اور دوسری سیٹنگز اس طریقہ سے دوبارہ اپنے یوآر ایل پر کر دیں۔
تصاویر اگر درکار ہوں تو ڈیمو سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کرلیں۔ کسٹم فیلڈز اور پوسٹس میں پاتھ صحیح کرنا نہ بھولیں۔
 
میں نے ایک تھیم جو میگزین کے لئے بہترین ہے اور نیوز کے لئے خریدی۔ اور پھر مجھے آپ کی اس تھیم کا بھی علم ہوا۔ مجھے یہ تھیم بے حد پسند آئی ہے۔ اس شکل میں مجھے پہلے‌ مل جاتی تو شاید وہ تھیم میں نہ خریدتا۔ بہر کیف مجھے اس تھیم کی مستقبل میں‌ ضرورت پڑی تو میں ضرور استعمال کروں گا۔ یہاں‌آپکا شکریہ اور دعا دینے‌ کے‌ لئے‌ آیا تھا۔ خوش رہو
 
فخرنوید

محفلین
ساجد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک خبر جسے میں قومی اور شہ سرخی میں بھیجنا چاہتا ہوں اس کو کس کس کیٹگری کو چیک کر کے پوسٹ کرنا ہے۔
ایسے ہی ایک تصویر کو میں لگانا چاہتا ہوں جو ہر کیٹگری کے سامنے نظر آرہی ہے۔ اس کی تصویر اور کیپشن اسے کیسے پوسٹ کرنا ہے۔
ایسے ہی شہ سرخی کے ساتھ جو تصویر اوپر اور نیچے ٹیکسٹ آرہا ہے اسے کیسے پوسٹ کرنا ہے۔
کیا میں خود سے کرنسی کے ریٹس وغیرہ بدل سکتا ہوں؟ لیکن کیسے؟
 
راسخ دیدار کروائیں گے اس تھیم کا؟
 
میں معذرت خواہ ہوں کہ آفس کی مصروفیات کیوجہ سے آپکے سوالات کے جوابات فوراً نہیں دے سکتا۔ تاہم کوشش کرتا ہوں آج کسی وقت لکھ دوں۔ اگر تھیم کی انڈیکس فائل کا کوڈ چیک کریں تو مذکورہ جگہوں پر کسٹم فیلڈز استعمال ہو رہے ہیں۔

دوسری بات: فخرنوید بھائی کیا آپ نے میرا والا ایس کیو ایل ڈمپ امپورٹ کر لیا ہے؟ تصاویر بھی میں زپ کر کے اپلوڈ کرلوں گا۔ معذرت اسوقت آپکی سائٹ میرے ہاں نہیں کھل رہی۔
 
Top