الف نظامی
لائبریرین
بیدم نے کہا:ڈیٹا بیس(ترجمہ؟) میں مندرجہ ذیل دو فیلڈز(ترجمہ؟) بھی ڈال دیں
انگریزی اصطلاح کا انگریزی جملے میں استمعال
ترجمہ شدہ اصطلاح کا اردو جملے میں استمعال
جزاک اللہ ، اور اب اس کو عملی جامہ بھی پہنا دیں تو ذخیرہ الفاظ کو چار کے بجائے سولہ چاند لگ جائیں گے۔نعمان نے کہا:نعیم آپکی تجویز نوٹ کرلی گئی ہے۔