جیکیوں کو ایک میں باندھا جا سکتا ہے کہ نہیں؟؟
لئے کئے جئے پئے گئے : فعولئے کئے جئے پئے گئے اور تنہائی کی تقطیع کیا ہوگی مہربانی فرما کر اعشاری نظام میں بتا دیں۔
فعولنشکایت کی تقطیع کیا ہے؟؟؟
یہ ایک دو تین چار والی تقطیع نہیں آتی ہمیں۔۔۔لئے اور کئے کو دو میں باندھ سکتے ہیں کہ نہیں؟؟
میری ناقص رائے کے مطابق چہکتا ، مہکتا ، فعولن کے وزن پر ہوں گے اعشاری نظام میں ، 221 اور فقیر کے خیال میں چہکتا اور مہکتا کے قافیہ اور ہیں جبکہ رہتا ، سہتا، کہتا، بہتا، کے قوافی الگ ہیں کیونکہ یہ فعلن کے وزن پر ہیں ۔۔چہکتا اور مہکتا کی تقطیع کیا ہوگی؟؟؟ رہتا ، سہتا ، کہتا ،بہتا کے چند اورہم کافیہ عطا فرما دیجئے۔