مغزل
محفلین
حد : فعحد، حدیں اور حدوں کی تقطیع کیا ہو گی؟؟
حدیں : فعو کے وزن پر باندھا جاتا ہے
حدوں کوئی لفظ نہیں ، غلط العام و عوام ہے ۔
حد : فعحد، حدیں اور حدوں کی تقطیع کیا ہو گی؟؟
سر جی فیروز الغات میں دال پر شد دی گئی ہے۔حد : فع
حدیں : فعو کے وزن پر باندھا جاتا ہے
حدوں کوئی لفظ نہیں ، غلط العام و عوام ہے ۔
سر جی مجھے تو کئی حضرات نے فیروز الغات کا مشورہ دیا اور میں یہ کتاب پاکستان سے منگوا چکا ہوں آپ مشورہ دیں کہ میں لغت کی کون سی کتاب استعمال کروں جواغلاط سے پاک ہو۔ میں کوشش کر کے وہ بھی منگوا لوں گا آئے روز لوگ پاکستان سے ملیشیا آتے ہی رہتے ہیں۔فیروز الغات مستند نہیں ہے پیارے صاحب ۔۔ وہ عام نصابی لوگوں کے لیے ہے ۔۔ ہزاروں اغلاط ہیں اس میں۔
حد : فع
حدیں : فعو کے وزن پر باندھا جاتا ہے
حدوں کوئی لفظ نہیں ، غلط العام و عوام ہے ۔
سر جی فیروز الغات میں دال پر شد دی گئی ہے۔
فعلانمانند کی تقطیع کیا ہوگی؟؟
فعْلہجر کی تقطیع کیا ہوگی؟؟
ہجر کی جیم پر زبر ہے کہ جزم
جی۔۔۔ جزم ہے اور (مسکون علامت کہلاتی ہے ۔)ہجر کی جیم پر زبر ہے کہ جزم
میں نے دانستہ طور پر آپ ہی کے لیے فعْل کی ع پر سکون / جزم ڈالی تھی۔ہجر کی جیم پر زبر ہے کہ جزم
خلش کی تقطیع کیا ہو گی؟؟
تمھارا ۔۔ تمارا / خدارا ۔۔۔ کے وزن یعنی فعولن کے وزن پر ہے ۔۔۔ ہائے چشمالہ یعنی دو چشمی وزن میں نہیں لی جاتی ۔۔تمہارا کی تقطیع کیا ہوگی ؟ مہربانی فرما کر ہجے بھی لکھ دیں۔
بحر بتائیے والا دھاگہ میرے پاس نہیں چل رہا اس لئے یہاں سوال کر رہا ہوں ۔ بحور کی تعداد کتنی ہے ان میں مفرد بحور کی تعداد کتنی ہیں اور وہ کون کونسی ہیں ۔ مرکب بحریں کتنی اور کون کون سی ہیں؟؟