اب یہاں بھی زینو چاچی نے کوئی پھڈا کر دیا کیا؟
جس کے لیئے لائ ہیں ان کو بھی پتہ ہے یا نہیں ؟
مع السلام
باجو آ بھی گئی 5 منٹ میں واپس ۔۔۔ میری بھتیجی نے پی سی آف کر دیا تھا میں کلفی کھانے اور آپ سے باتوں میں اس کی تخریب کاری دیکھ ہی نہ پائی ۔۔
آپ منہ بند کر دیں فالودہ ختم ہو گیا ۔۔۔
یہ میری اپنی ایجاد ہے
منڈیو ، تسی بھنگڑے دا کی پروگرام بنایا اے ۔۔؟
یہ میری اپنی ایجاد ہے