ہاہا باجو ۔۔۔ صرف ان سے کام نہیں چلے گا ۔۔۔ کچھ ڈھول باجہ گانے وانے ۔۔ماہئے ٹپے ۔۔ وہ سب میں نے اپ کے لئے چھوڑ دیئے تھے۔۔۔ : یہ تو آپ کو ہی کرنا پڑے گا کام ۔۔ جلدی سے ڈھونڈ کے لائیں ۔۔ کچھ ہلہ گلہ تو ہونا ہی چاہیئے اس موقع پر ۔۔۔
ضرور کرتی سارہ ۔۔ مگر ہم اپنی انگیجمنٹ تقریب کو لے کر لگے ہوئے ہیں ۔ کبھی تاریخ ایک طے نہیں ہوپارہی سب کی ۔۔ جو ڈیٹ رکھی سوچی جائے کوئی اسُ میں آتا ہے تو کوئی جاتا ہے ۔ مصیبت ہی پڑی ہوئی ہے مجھے تو ۔۔ تاریخ رکھنے سے پہلے سب کے ٹائم ٹیبل دیکھنا پڑتا ہے کئی مہینوں سے یہی شوروغل اٹھ رہا تھا ۔۔بلآخر جو جاتا ہے جائے ،اور جو آتا ہے آئے کو مدنظر رکھتے ہوئے اب ڈیٹ رکھی ہے ۔ اب لوکیشن طے ہونے پے پھر شور وغل ہے ۔۔کوئی کچھ بتاتا ہے کسی کا دل اپنی مرضی کی لوکیشن پے ہے ۔
اب پھر یہی آجکل طے ہورہا ہے ۔۔ اب کھانے (منییو پے سب کا اپنا اپنا رائے
میرا تو سر پھٹ رہا ہے یہ انگیجمنٹ ہے کہ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ۔۔
بس انہی تیاریوں میں ہوں ۔۔۔
میری جگہ تم ڈھول باجے بجا لاؤ ناں۔۔۔ میرا تو اپنا بینڈ بجا ہوا ہے فلحال