مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

زینب

محفلین
جی بٹیا میری جانب سے کوئی لڑائی نہیں ہے لہٰذا اس رسہ کشی کے مقابلے میں رسی کے ایک سرے پر آپ ہیں اور دوسرا سرا زمین پر۔ زور آزمائی کا نتیجہ سوچ لیں۔ :)

ویسے گھبرائیں نہیں اگر اس مقابلے میں آپ کو میری مدد کی ضرورت پیش آئے تو ضرور یاد کیجئے گا۔

سعود بھیا آپ بھاگ نہین سکتے اپ مجھ سے جان بھی نہیں چھڑوا سکتے لڑنا تو پڑے گا ہی ۔۔۔۔ارے کوئی آفیشل انویٹیشن ہی نہین کمال ہے آپ کو لگتا ہے کہ یہ کرنے سے آپ کی نیگ دینے سے جان چھوٹ جائے گی تو آپ غلطی پر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
زینب ان کو چھوڑنا نہیں ہے، بھلے ہی یہ کہہ کہہ کر جان چھڑائیں کہ ہمارے یہ رسم نہیں ہے اور ہمارے یہ رواج نہیں ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین

منڈیو تیار ہوجاو مقابلہ شروع ہو گیا اے ،زین،عبداللہ،شمشاد،عارف،سخنور،نبیل،زکریا،آبی ٹوکول،صابر،نایاب،خرمشہزادخرم،زینب،خرم تیار ہوجاو تہ "جج" صاحب سے یہ گزارش ہے کہ فیصلہ منصفانہ ہونا چاہیئے !

مع السلام
 

زینب

محفلین
علی ذاکر;492571 منڈیو تیار ہوجاو مقابلہ شروع ہو گیا اے ،زین،عبداللہ،شمشاد،عارف،سخنور،نبیل،زکریا،آبی ٹوکول،صابر،نایاب،خرمشہزادخرم،[COLOR="Red" نے کہا:
زینب[/COLOR]،خرم تیار ہوجاو تہ "جج" صاحب سے یہ گزارش ہے کہ فیصلہ منصفانہ ہونا چاہیئے !

مع السلام

اب مجھے مردوں کی بیٹھک میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا اب میں بھی آفیشلی"منڈیو" میں شامل کر لی گئی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیا بات ہے جناب یہ میں کیا سن رہا ہون واہ واہ مجھے تو خوشی ہو رہی ہے جلدی جلدی بڑے بھائیوں کی شادی ہو گی تو میرا نمبر آئے گا نا :grin: ویسے سعود بھائی سچی سچی بتاؤ اس وقت دل میں کیا ہو رہا ہے ۔ ہا ہا ہا:timeout: اور یہ بھی بتائیں ایک منٹ کتنے گھنٹوں کا ہو رہا ہے
 

علی ذاکر

محفلین
صرف مبارک باد ہی نہیں خرم میاں مقابلہ کے لیئے بھی تیاری کرو تب ہی تو صحیح‌رنگ جمے گا !

مع السلام
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
:grin:بھنگڑا :) مجھ سے اچھا کون ڈال سکتا ہے کہاں ڈالنا ہے اگر تھوڑا ڈالنا ہے تو گلاس ٹھیک رہے گا اور اگر زیادہ ڈالنا ہے تو پھر کوئی اور برتن دیکھنا پڑے گا :grin:
 

زین

لائبریرین
بھائی میں نے آج لسی پی ہے اور نیند آرہی ہے کل آکر بھنگڑا ڈالیں گے
 

تعبیر

محفلین
شکر ہے مجھے یہ خبر سعود نے پہلے ہی دے دی تھی اس لیے پہلی بار میرا سعود لڑائی اور شکوے سے بچ گیا۔

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔اللہ مبارک کرے۔ شادی کے بعد بھائی بہنوں کو بھول جاتے ہیں۔ خبردار جو ایسا کیا تو :(
 
Top