ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

چودھری صاحب آپ سے زیادہ کس کو پتہ ہو گا رینج کا :laughing::laughing:
مجھے تو غوری، بابر، ابدالی تقریباً سبھی میزائلوں کی رینج کا علم ہے۔
البتہ کچھ اور احباب بھی مختلف میزائلوں کی رینج چیک کرنے کے لیے ہمہ وقت سرگرداں رہتے ہیں اور ان میں سے ایک آپ بھی ہیں:winking::heehee:
 
میرے کولوں قسم چُکا لو ۔۔ مینوں کوئی شوق نئیں جے :silly:
 
یُو مِین
۔ سَنڈھا
:notlistening:
ہاہاہاہاہا
ہمارے علاقے میں اس سانڈے کو ایک اور نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے اور وہ نام کیا ہی رومانیت، کلاسیکیت اور پھر ۔۔۔۔۔۔ لیے ہوئے بھی ہے۔ ;)
ڈاکٹر صاحب رِنج نا ہوئیو اے تواڈے نال جھٹ شغل میلہ لاندا پیاں آں
 
سر جی توبہ کرو ۔۔ تسی شغل لاوو تے اسی انجوائے کرنے ایں ۔:)
 
arifkarim

معطل
C171DA19-467E-418C-AC6F-7E162D61926F.jpg
 
arifkarim

معطل
ہم اس موئے ویلنٹائین ڈے کو اسلامی وضع قطع میں لانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں، آپ کے ایسے طعنہ و مہنہ زدہ مراسلے سے ہمارے حوصلے وغیرہ پست ہو جائیں گے۔ مہڑبانی کریں پائین :heehee:
دوہرے معیار نکال دیں تو اسلام آباد ہائی کورٹ کرکٹ کے قومی کھیل کو بھی مسلمانوں کے جذبات مجروح ہونے ہر غیر اسلامی ڈکلئیر کر سکتی ہے :)
 
Top