بالکل جی۔ میں نے علماء کے اختلاف کو باعث رحمت بنایا۔چوہدری صاحب آپ نے اسلامی طریقے سے منایا پھر؟
بالکل غلط موازنہ ہے، دنیا کا کوئی بھی کھیل کسی مذہب سے منسلک نہیں ہے۔کھیل اور تہوار ایک ہی تہذیب سے نکلے ہیں
کرکٹ غالبا یورپی تہذیب سے تعلق رکھتا ہے اور قریب قیاس یہی ہے کہ ویلائنٹائن ڈے بھی یہیں سے آیا ہے۔ واللہ اعلمبالکل غلط موازنہ ہے، دنیا کا کوئی بھی کھیل کسی مذہب سے منسلک نہیں ہے۔
شکریہ وغیرہکرکٹ غالبا یورپی تہذیب سے تعلق رکھتا ہے اور قریب قیاس یہی ہے کہ ویلائنٹائن بھی یہیں سے آیا ہے۔ واللہ اعلم
ڈاکٹر صاحب کے پاس مرہموں کی کمی ہے کوئی؟
کتنے سالوں سے لاہور میں احتیاط کر رہے ہیں؟
ایک چیز ہوتی ہے، جس کو کہتے ہیںکرکٹ غالبا یورپی تہذیب سے تعلق رکھتا ہے اور قریب قیاس یہی ہے کہ ویلائنٹائن ڈے بھی یہیں سے آیا ہے۔ واللہ اعلم
بلاشبہ ۔۔۔۔ پیمائش کے فُٹے اپنے اپنے جیایک چیز ہوتی ہے، جس کو کہتے ہیں
اپنی ذات کا دائرہ
بالفاظِ دیگر جو چیز مجھے پسند ہے یا قابلِ قبول ہے، میں اس کے لئے سو سو تاویلیں اور دلائل کا انبار پیدا کر سکتا ہوں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کرکٹ کے کھیل پر ملک بھر میں پابندی عائد کردی۔ درخواست گزار عارف کریم کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا کھیل سامراج برطانیہ کی وجہ سے پاکستان میں پھیلا۔ اسکا ہماری عربی اسلامی تہذیب سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔ گلی کوچوں میدانوں میڈیا میں یہ کھیل دیکھ دیکھ کر ہم مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔ عدالت نے درخواست گزار کی درخواست منظور کرتے ہوئے ۱۴ فروری سے ملک بھر میں کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی۔ نیز انتظامیہ کو تنبیہ جاری کر دی کہ جو کوئی کرکٹ کا سامان بیچے یا خریدے اسے ۸۰ کوڑوں کی سلامی دی جائے۔ ذرائعایک چیز ہوتی ہے، جس کو کہتے ہیں
اپنی ذات کا دائرہ
بالفاظِ دیگر جو چیز مجھے پسند ہے یا قابلِ قبول ہے، میں اس کے لئے سو سو تاویلیں اور دلائل کا انبار پیدا کر سکتا ہوں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کرکٹ کے کھیل پر ملک بھر میں پابندی عائد کردی۔ درخواست گزار عارف کریم کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا کھیل سامراج برطانیہ کی وجہ سے پاکستان میں پھیلا۔ اسکا ہماری عربی اسلامی تہذیب سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔ گلی کوچوں میدانوں میڈیا میں یہ کھیل دیکھ دیکھ کر ہم مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔ عدالت نے درخواست گزار کی درخواست منظور کرتے ہوئے ۱۴ فروری سے ملک بھر میں کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی۔ نیز انتظامیہ کو تنبیہ جاری کر دی کہ جو کوئی کرکٹ کا سامان بیچے یا خریدے اسے ۸۰ کوڑوں کی سلامی دی جائے۔ ذرائع
ہاہاہا (وغیرہ)۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے کرکٹ کے کھیل پر ملک بھر میں پابندی عائد کردی۔ درخواست گزار عارف کریم کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا کھیل سامراج برطانیہ کی وجہ سے پاکستان میں پھیلا۔ اسکا ہماری عربی اسلامی تہذیب سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔ گلی کوچوں میدانوں میڈیا میں یہ کھیل دیکھ دیکھ کر ہم مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔ عدالت نے درخواست گزار کی درخواست منظور کرتے ہوئے ۱۴ فروری سے ملک بھر میں کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی۔ نیز انتظامیہ کو تنبیہ جاری کر دی کہ جو کوئی کرکٹ کا سامان بیچے یا خریدے اسے ۸۰ کوڑوں کی سلامی دی جائے۔ ذرائع
یہ شائد اس لئے کہ مغربی کھیلوں، مصنوعات اور ٹیکنالوجیز میں جنسیات و رومانیات کا عنصر ہمیں برائے نام ہی نظر آتا ہے۔ جبکہ ویلائنٹائن اور دیگر مغربی فیسٹیولز کے وقت ہماری دکھتی رگ پھڑکنا شروع ہو جاتی ہے۔ہاہاہا (وغیرہ)۔
ہم بھی یہی عرض کرنا چاہ رہے تھے کہ چونکہ کرکٹ ہم خود دیکھتے ہیں اور محظوظ ہوتے ہیں۔ اسی طرح پیپسی، برگرز، پزا کے بھی رسیا وغیرہ ہیں تو ان میں ہمیں کچھ معیوب دکھائی نہیں دیتا۔ اسی طرح موبائل، ونڈوز، لیپ ٹاپ کے لئے بھی نظریہ ضرورت ایجاد کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اسی کی بجائے کسی اور چیز کا ذکر آ جائے جس سے ہمیں دلچسپی یا رسائی نہ ہو تو، اس کے خلاف فتاوی کا ڈھیر۔
ویلنٹائن کے خلاف مہم بھی اسی کا شاخسانہ ہے۔
یہ بہت اہم نکتا ہے۔ اسے انگریزی میں xenophobia کہتے ہیں۔ یعنی دور دراز کی اقوام یا انکے رسم و رواج سے تعصب، خوف وغیرہلیکن اسی کی بجائے کسی اور چیز کا ذکر آ جائے جس سے ہمیں دلچسپی یا رسائی نہ ہو تو، اس کے خلاف فتاوی کا ڈھیر
کیسی آپشن حضور؟کافی غور و خوض کہ بندہ اس نتیجے پر پہنچا کہ تھوڑی سی جمع نفی کے بعد بندہ پہلی کے علاوہ ہر آپشن میں کہیں نہ کہیں ایڈجسٹ ہو سکتا ہے ۔ لہذا کھپے وغیرہ جی!!!!