ایسی باتوں سے گمان ہوتا ہے گویا آپ کی آپا آپ میں بول رہی ہیں آپ تو ان جیسی باتیں کرنے لگیں ۔ آپ کی شخصیت پر اتنی بھاری بھرکم گفتگو سوٹ نہیں کرتی اور جگہیں آنے جانے کے لیے ہی ہوتی ہیں رہنے کے لیے نہیں تو کیا جانے کا غم اور کیا آنے کی خوشی آخر کو یہ دنیا بھی فانی ہےجاتے ہوئے تو کوئی بھی نہی بتاتا اور ویسے بھی خوشی شئیر کرنا چاہیئے واپسی ہی کی کیوں نہ ہو ۔۔اینی وے تھینکیو آپکی اتنی اٹینشن کے لیے
مجھے تو خود نہیں پتاتھینکیو ۔۔ویسے آپ کون ہیں ؟؟؟
تھینکیو لاریب میں اپنی سڈڈیز میں بزی تھی ناوعلیکم السلام عینی مینی بہنا!!
یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ ٹھیک ٹھاک ہیں۔ ہم بھی الحمدللہ بخیر ہیں۔
آپ کو اور آپ کی سویٹ آپا دونوں کو خوش آمدید
یعنی ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ آپ اور آپ کی آپا کو پہلے بھی خوش آمدید کہا جا چکا ہے۔ اگر ایسا ہی ہے تو درمیان کے عرصہ میں آپ لوگ کہاں غائب رہے؟؟
تھینکیو انکل
مجھے تو خود نہیں پتا
اب ہر وقت کا بھی ہنسی مزاق اچھا نہی لگتا نا اور ویسے بھی اب میں بڑی ہو گئی ہوں شخصیت بھاری ہو گی تو باتیں بھی بھاری ہو گی ناایسی باتوں سے گمان ہوتا ہے گویا آپ کی آپا آپ میں بول رہی ہیں آپ تو ان جیسی باتیں کرنے لگیں ۔ آپ کی شخصیت پر اتنی بھاری بھرکم گفتگو سوٹ نہیں کرتی اور جگہیں آنے جانے کے لیے ہی ہوتی ہیں رہنے کے لیے نہیں تو کیا جانے کا غم اور کیا آنے کی خوشی آخر کو یہ دنیا بھی فانی ہے
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھینکیو انکل
اچھا واقعی ؟؟؟ اکچلی آپ کا نیم کافی انکلز والا ہے نا دیٹس وائے آئی کالڈ یو انکلہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں انکل کب سے ہوگیا محفلین کا
اللہ بخشے ابھی تو مجھ سے بڑے یہاں موجود ہیں۔
مدھو آپا کدھر ہیں وہ نظر نہیں آئیں؟
اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے ’’تجمل حسین ملک‘‘ کا نام تو نہیں پڑھ لیا کہیں؟؟؟اچھا واقعی ؟؟؟ اکچلی آپ کا نیم کافی انکلز والا ہے نا دیٹس وائے آئی کالڈ یو انکل
یہ میں کیا پڑھ رہا ہوں کراس شاہ۔۔۔۔۔اب ہر وقت کا بھی ہنسی مزاق اچھا نہی لگتا نا اور ویسے بھی اب میں بڑی ہو گئی ہوں شخصیت بھاری ہو گی تو باتیں بھی بھاری ہو گی نا
بہت اچھے!! کیا پڑھ رہی ہیں آپ؟؟تھینکیو لاریب میں اپنی سڈڈیز میں بزی تھی نا
خیااااااااااااااااااااااااااااال بھائی آگئے بالکل رائیٹ پڑھ رہے ہیں اللہ کی قسمخوش آمدید۔۔۔۔۔۔
یہ میں کیا پڑھ رہا ہوں کراس شاہ۔۔۔۔۔
ریسنٹلی ایم فل کمپلیٹ کیا ہے میں نے اور اب پی ایچ ڈی کے تیسٹ کی تیاری کر رہی ہوںبہت اچھے!! کیا پڑھ رہی ہیں آپ؟؟
ادھر ہی ہیں عائشہ نظر بیھی آئیں گی انشا اللہمدھو آپا کدھر ہیں وہ نظر نہیں آئیں؟
نووووووووووووو اپکا ہی تو پڑھا ہے بساوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے ’’تجمل حسین ملک‘‘ کا نام تو نہیں پڑھ لیا کہیں؟؟؟
زبردست عینی بہنا!! اور کیا مشاغل ہیں؟؟ پڑھائی پڑھائی اور پڑھائی کے علاوہ اور کیا کرتی ہیں؟؟ریسنٹلی ایم فل کمپلیٹ کیا ہے میں نے اور اب پی ایچ ڈی کے تیسٹ کی تیاری کر رہی ہوں
اوئے تم نے ایم فل کمپلیٹ کر لیا مجھے تو لگتا تھا تم مجھ سے جونیئر ہو۔ریسنٹلی ایم فل کمپلیٹ کیا ہے میں نے اور اب پی ایچ ڈی کے تیسٹ کی تیاری کر رہی ہوں