مہ جبین
محفلین
طالبہ بی بی یونیفارم پہن کر کیوں نہیں آتی؟
سر جی آپ نے یونیفارم کے بارے میں بتایا ہی نہیں اسی لئے میں گھر کے کپڑوں میں ہی آگئی ہوں
پہلا سبق
حروف تہجی
سرائیکی زبان پاکستان کی سب سے زیادہ حروف تہجی رکھنے والی زبان ہے
اس کے بعد پشتو کا نمبر ہے
لیکن ابھی آپ کو کچھ دن تک انتظار کرنا پڑے گا
عنقریب سرائیکی فونٹ سامنے آئے گا، اس کے بعد آپ کو سمجھنے اور پڑھنے میں بہت آسانی ہو گی
کیونکہ کچھ سرائیکی حروف ایسے ہیں جن پر "ط" ہوتا ہے
کچھ سرائیکی حروف ایسے ہیں، جن کے اوپر ایک اضافی نقطہ اور کچھ کے نیچے اضافی نقطے ہوتے ہیں
اس لیے سرائیکی فونٹ کے بغیر سمجھنے میں اور تلفظ سمجھنے میں آپ کو مشکل ہوگی
ابھی آپ کیلئے میں اور نین سرائیکی کا اردو ترجمہ ساتھ ساتھ لکھتے رہیں گے
میں اعراب لگانے کی بھی کوشش کروں گا، تاکہ آپ کو تلفظ دشوار نہ ہو
آپ تب تک ہماری گپ شپ سے ہی کچھ کچھ تکا لگا لیا کریں
اوکے سر جی
آپکا شکریہ اس نکمی کو اپنی شاگردی میں لینے کا
جزاک اللہ