نیرنگ خیال
لائبریرین
یہاں تو ہر کسی کو انکساری کا دورہ پڑا ہوا ہے۔ نکل لے نیرنگ یہاں سے۔۔۔چلو شکر ہے تم نے مجھے بتا دیا ، اب میں ذہین بننے کی کوشش نہیں کروں گی
ویسے کوشش کرکے بھی نتیجہ ڈھاک کے تین پات ہی رہنا ہے
یہاں تو ہر کسی کو انکساری کا دورہ پڑا ہوا ہے۔ نکل لے نیرنگ یہاں سے۔۔۔چلو شکر ہے تم نے مجھے بتا دیا ، اب میں ذہین بننے کی کوشش نہیں کروں گی
ویسے کوشش کرکے بھی نتیجہ ڈھاک کے تین پات ہی رہنا ہے
ہاہاہاہاہایہاں تو ہر کسی کو انکساری کا دورہ پڑا ہوا ہے۔ نکل لے نیرنگ یہاں سے۔۔۔
جی ہا کہ غیر متفق کر چھوڑاں پر یاد آیا کہ اتھاں معلوماتی دا شعبہ وی ہاکُوڑ نہ مار اوئے
Koor ۔ کُوڑ = جھوٹ
)مہ جبین آپی (
اففففف اللہ ، ایک تو یہ خواتین کے نخرےمیں اس سے متفق نہیں ہوں
بھائی یہ لفظ مجھ پر بالکل بھی سُوٹ نہیں کرتا
کہتی ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
سر اج لیکچر تیار کئیں نئیں کیتےسر کلاس روم میں سب اِدھر اُدھر کی ہانک رہے ہیں سبق تو کوئی بھی نہیں پڑھ رہا
آپ بھی نہیں ۔۔۔ ۔۔
اففففف اللہ ، ایک تو یہ خواتین کے نخرے
ارے آپی اب سے زیادہ اور کتنا جھوٹ بولوں
چلیں جی مان لیتے ہیں
لیکن کئی سیانوں کا قول ہے
کہ جو خواتین ذہین نہیں ہوتیں وہ بہت خوبصورت ہوتی ہیں
ماشاءاللہ
اب آپی شرما کے دکھائیں گی
یار اے نِکی مائی کوں ڈس جو اے ویڑھا اے کلاس روم نیںسر کلاس روم میں سب اِدھر اُدھر کی ہانک رہے ہیں سبق تو کوئی بھی نہیں پڑھ رہا
آپ بھی نہیں ۔۔۔ ۔۔
نہ جی نہ او کلاس تاں ٹالی ہیٹھ لگدی ۔۔۔۔۔ تساں کدی پنڈ دی کلاس ڈٹھی کئیں ناںاستاد جی ! کیا آپ کو نہیں پتہ ہے کہ غریبوں کی کلاس روم تو ویڑھے میں ہی لگتی ہے
تبصرہ جات کے لیئے یہاںواہ واہ۔۔مزہ آگیا۔۔۔ جزاک اللہ
بس یار ہُن آپ دیاں باجیان وی مذاق نی سہندیاں، بیا بندہ کیندے نال کھل مزاق کرےسیانے کبھی کبھی جھوٹ بولتے ہیں
بغیر تصدیق کئے کسی کی بات پر اعتبار نہ کرنا
اب اس ذکر کو یہاں ختم کیا جاتا ہے
واہ سائیں واہدل درداں کیتی پوری نی، دل درداں کیتی پوریلکھ کروڑ جنہاں دے جڑیا، سو بھی جُھوری جُھوریبھٹھ پئی تیری چِٹی چادر، چنگی فقیراں دی بھوریسادھ سنگت دے اوہلے رندے، بدھ تینہاں دی سوریکہے حسین فقیر سائیں دا، خلقت گئی ادھوری
تھوڑا سا ٹوٹا پھوٹا ترجمہ بھی سن لو۔ چھوٹاغالبؔ کیطرح تو نہیں مگر پھر بھی۔ باقی تشریح وہ خود ہی بعد میں آپ کو کر دے گا۔
بیشک دل کے درد کی دولت نے مجھے مکمل کر دیا ہے۔ جن کے پاس لاکھوں کروڑوں موجود ہوتا ہے انکی ذات بھی ادھوری ہوتی ہے۔ تشنگی سے خالی نہیں ہوتی۔ مجھ فقیر کی بھوری چادر بہت بہتر ہے جبکہ تیری سفید چادر داغدار ہے۔ بیشک جو لوگ نیکوں سے فیضان نظر پاتے ہیں انکی عقل سلیم الطبع ہو جاتی ہے۔ حسین کا تو بس یہی کہنا ہے کہ دنیا سے خلقت ادھوری ہی رخصت ہوتی ہے۔
استدعا ہے کہ کمی بیشی کو نظر انداز کیا جائے۔
مہ جبین آپی
واہ یار واہ تو متفق دی مہر لا ڈتی ول کوئی کسر نہ رہی ہو سی۔ ورنہ میں ایا ای سچیندا پیا ہاں کہ نیرنگ چھوٹا تہڈی ڈاڈھی خبر گھن سی کہ چبلا ای کیا کیتا ائواہ سائیں واہ
دل خوش کر ڈتے وی، جیندا رہ سجن جیندا رہ، میڈے خرچے تے خوش رہ
بہوں بہوں زبردست ترجمہ کیتے یار، کوئی کمی اے نہ بیشی، ہر پاسوں بیہترین ترجمہ
جزاک اللہ
ائے کی آکھ ڈتم کھلن دے دن وگ گئے ۔ ہن بس روون نے جہاڑے گنو اتھاں۔بس یار ہُن آپ دیاں باجیان وی مذاق نی سہندیاں، بیا بندہ کیندے نال کھل مزاق کرے
بس یار اب تو اپنی بہنیں بھی مذاق نہیں سمجتیں تو بندہ اور کس سے ہنسی مزاق کرے
آج مہ جبین آپی نے افتتاح کر دیا غیر متفق ہونے کا،
اساں ڈی مجال ائے جو اپنڑے بھرا نال ناراض تھیون ڈی جرات کریئے۔ آؤ سئیں جم جم آؤ۔ اساں تاں سکی پسند تے ائ رنگ لاتی کھڑوں۔ تساں ڈاڈھی سرائیکی بول گھندے او۔ اساں کو وی سکھا چھوڑوجے تساں نراض نہں تھیو تے میں وی کجھ عرض کراں
کیڈے پیار دا میسج لکھیا اے ذرہ پڑھ تاں سئ ڈیلیٹ نہ کر.
خالی ڈیکھ تاں سئ ان باکس دے وچ بھانویں یار موبائیل اچ فیڈ نہ کر.
نہ آدھے سانوں کالاں کر ساڈے واسطے کاڈ خرید نہ کر.
مس کال چا ڈے اساں راضی ہاں ساتے خرچہ یار مزید نہ کر
جاوید اختر جاوید
نہ میڈا بھرا کوڑیج نہ۔ پہلے ڈا جواب تاں لکھنڑ ڈے۔ مونجھے نہ تھیوکی گل اے تساں کوں پسند نہں آیا؟؟؟؟