ہم جیسے آزاد منش کو ہر قسم کی ذمہ داریوں سے سخت الرجی ہے۔۔۔
آپ چاہیں تو امید سے ہوسکتے ہیں!!!
ہم پہ قابو پانے کا نسخہ کچھ اور ہے!!!توبہ توبہ،
آپ کو قابو کرنے کا یہ مجرب نسخہ ہے ۔
اس یارکر کا مطلب ہے کہ آپ نے جان بوجھ کر فل ٹاس کرائی تھی ۔توبہ توبہ،
آپ کو قابو کرنے کا یہ مجرب نسخہ ہے ۔
ہم پہ قابو پانے کا نسخہ کچھ اور ہے!!!
آپ کو کیوں بتائیں؟؟؟
ہم یہاں سے جاتے ہیں،اس یارکر کا مطلب ہے کہ آپ نے جان بوجھ کر فل ٹاس کرائی تھی ۔
آپ یہاں آئے ہی کیوں تھے؟؟؟ہم یہاں سے جاتے ہیں،
ایسا نا ہو کہ آ کر تابش بھیا ہم کو کلین بولڈ کر دیں ۔
دعوت عام ہو تو آنے کی اجازت درکار نہیں ہوتی بھیا ۔آپ یہاں آئے ہی کیوں تھے؟؟؟
سیاہ کو سفید کریں یا سفید کو سیاہ!!!آپ تو ویسے ہی مدیر اعلی ہیں ۔
کس نے دی آپ کو یہ دعوت عام؟؟؟دعوت عام ہو تو آنے کی اجازت درکار نہیں ہوتی بھیا ۔
جناب عزت مآب محترم منتظم اعلی صاحب نے ۔کس نے دی آپ کو یہ دعوت عام؟؟؟
بھئی جب "خرد" اور "جنوں" باہم متحد ہو جائیں تو لڈن جعفری بھی بیچ میں کودنے کا حق رکھتے ہیں "یہ تو ہوگا" ۔۔۔سیاہ کو سفید کریں یا سفید کو سیاہ!!!
دعوت نامہ کا کارڈ دکھائیں!!!جناب عزت مآب محترم منتظم اعلی صاحب نے ۔
ٰ
کیا بیک ٹو؟؟؟ناؤ بیک ٹُو۔۔۔۔