اسٹیبلشمنٹ کبھی کہیں نہیں جاتی۔ آپ بے فکر رہیں اس معاملہ میںروپوش ہو جائیے، پھر سے۔
یہ آپ کی غلط فہمی یا خوش فہمی ہے کہ خلیل بھائی نے پچھلی گدی خالی کی ہے۔اب سر خلیل کی جانب سے خالی ہوئی گدی پر کس کو جانشین مقرر کریں گے
لو بھیا منتظم جی نے تو جھوٹے منہ بھی دلاسہ نہیں دیا بلکہ صفا چٹ جواب دے ڈالا۔یہ آپ کی غلط فہمی یا خوش فہمی ہے کہ خلیل بھائی نے پچھلی گدی خالی کی ہے۔
پچھلی گدی بھی اس نئی گدی کے نیچے رکھی ہے، تاکہ گدی اونچی رہے۔
یہ تبدیلی حکومت ہے۔ عوام سے ہمیشہ سچ بولتی ہےلو بھیا منتظم جی نے تو جھوٹے منہ بھی دلاسہ نہیں دیا بلکہ صفا چٹ جواب دے ڈالا۔
بتائیں کب؟؟؟میں نے تو باقی بھی نہیں لکھا تھا پھر پتہ نہیں کیسے آگیا.
کراچی کا ناشتہ پروگرام؟ بنا لو بھائی
ویسے اس پر مسرت موقع پر ہمارا آپ سے سادہ سا ایک سوال تو بنتا ہے کہ آپ نے یاز بھائی کی گدی تو سر خلیل کو دے دی ۔
اب سر خلیل کی جانب سے خالی ہوئی گدی پر کس کو جانشین مقرر کریں گے۔؟
سید عمران بھائی کوئی امید رکھیں یا نہیں۔
واہ، واہ صاحب! کیا ہمدردی ہے! اور، ہمدردی جتانے کا انداز بھی بہت خوب ہے۔ شکر کیجیے کہ موصوف ان دنوں تیمور لنگ بنے پھرتے ہیں، اسکندر نہ رہے۔ تاہم، خاطر جمع رکھیے۔ جلد ہی پوری آب و تاب سے تخت پر جلوہ افروز ہوں گے اور خدا معلوم، آپ کے لیے اور ہمارے لیے کیا شاہی حکم صادر فرما دیں۔ احتیاط، قبلہ، احتیاط!ویسے عدنان بھائی کی صورت دیکھنے لائق ہوگی۔ بہت امید لگائے بیٹھے تھے۔۔ میری ہمدردی ان کے ساتھ ہے۔
آپ کی مراد "اعلیٰ مدیر" ہے؟میرا خیال ہے کہ آپ کافی عرصہ پہلے بھی مدیر اعلیٰ ہی تھے۔
ان کی ادارت تو بلاشبہ اعلی ہی ہے۔ تاہم یاد پڑتا ہے کہ چند برس قبل بھی ان کے پاس سپر موڈ کی ذمہ داریاں تھیں۔آپ کی مراد "اعلیٰ مدیر" ہے؟