سید عمران
محفلین
یہ تیر و تفنگ ہمارے آزمائے ہوئے ہیں۔۔۔بھیا آتے ہی ہوں گے، تیر و تفنگ کے ہمراہ۔
چلے ہوئے کارتوس ہیں!!!
یہ تیر و تفنگ ہمارے آزمائے ہوئے ہیں۔۔۔بھیا آتے ہی ہوں گے، تیر و تفنگ کے ہمراہ۔
غیبی یعنی اسٹیبلشمنٹ ؟
جی۔۔۔غیبی یعنی اسٹیبلشمنٹ ؟
نہیں!!!یہ خاموشی کسی طوفان کا پیش خیمہ تو نہیں؟
اچھااااا !!!جی۔۔۔
محفل کی اسٹیبلشمینٹ!!!
یہ رخصار کچھ پُر خار سا نہیں ہوگیا؟؟؟اچھااااا !!!
اب میں سمجھا ترے رخصار پہ تل کا مطلب ۔
آپ بے فکر رہیں۔ اب ساری ایشل ویشل دیگر سوشل میڈیاز پر جا بسی ہیںماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو خلیل بھائی آپ کو یہ نئی ذمہ داری۔
اس ذمہ داری کے لئے خلیل بھائی واقعی بہترین انتخاب ہیں۔ اللہ تعالیٰ خلیل بھائی کو بہترین رنگ میں ذمہ داری ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
خلیل بھائی اب چونکہ آپ کو ادارت اعلیٰ کی تازہ تازہ ذمہ داری ملی ہے تو آپ کو اس کا کوئی تجربہ شجربہ تو ہوگا نہیں۔ تو بے فکر ہو ہم سے مشورے کرلیا کریں بلکہ جتنی دیر میں آپ مشورہ کریں گے اتنی دیر میں کوئی ایشل یہاں تباہی مچا کر چلی گئی تو کیا ہوگا اس واسطے ہم تو کہتے ہیں کہ مشورے کے چکر میں پڑے بغیر اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ ہمیں تابش بھائی کے علم میں لائے بغیر چھپر میں دے دیں ہم خود ہی دیکھ لیا کریں گے اور سب انتظام کرکے آپ کو اطلاع کردیا کریں گے۔
ایک انگریزی مقولا یاد آگیایہ صحیح معنوں میں ایک خوشگوار تبدیلی ہے۔ خلیل بھیا آپ کو بہت مبارک ہو سر! ذمہ داریوں کا بوجھ تو خیر بڑھ جائے گا مگر آپ کی مستقل مزاجی سے ہم واقف ہیں۔ امید ہے، آپ احسن انداز میں اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہوں گے۔ نیک تمنائیں!
باقی سب تو صحیح ہے لیکن اس ’’ا ب پ‘‘ میں آپ ’’ب‘‘ لکھنا بھول گئے!!!
میں نے تو باقی بھی نہیں لکھا تھا پھر پتہ نہیں کیسے آگیا.باقی سب تو صحیح ہے لیکن اس ’’ا ب پ‘‘ میں آپ ’’ب‘‘ لکھنا بھول گئے!!!
روپوش ہو جائیے، پھر سے۔بھئی واہ، مبارک ہو محفلین کو۔۔
خلیل بھائی بس اسی کا انتظار تھا۔
اور آج کے بعد سے۔۔
میں نہیں مانتا۔۔ میں نہیں جانتا۔۔