ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
لیوک رائیٹ نے نیوزی لینڈ والوں کی اچھی پٹائی کی ہے۔

42 گیندوں پر 5 چھکے اور 5 چوکوں کی مدد سے 76 اسکور حاصل کر چکا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کا میچ شروع ہونے میں 12 منٹ رہ گئے ہیں۔

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
اٹھارہواں ٹی 20 انٹرنیشنل
kP1uu.png
 
Top