ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
انڈیا

13 اوور

91 اسکور

دو آؤٹ

میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا اور اس میں سب کے سب ہی قصوروار ہیں۔ نہ تو باؤلنگ اچھی نہ فیلڈنگ اور نہ ہی بیٹنگ۔

خرم کہاں ہو؟
 

شمشاد

لائبریرین
عمر گل نے اپنے اس اوور میں 16 اسکور دیئے ہیں۔

انڈیا کو جیتنے کے لیے صرف 3 اسکور کی ضرورت ہے۔ جبکہ 24 گیندیں باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم پوری کی پوری آؤٹ ہو گئی جبکہ ابھی دو گیندیں باقی تھیں۔
انڈیا کی ٹیم جیت گئی جبکہ ابھی 18 گیندیں باقی تھیں۔

اسی وکٹ پر پہلے آسٹریلیا 8 وکٹوں سے جیتا اور اب
انڈیا اسی وکٹ پر 8 وکٹوں سے جیتا۔
 
virat-kohli-3v.jpg
 
Top