انیس الرحمن
محفلین
پاکستانی قوم میں غلطیاں ماننے کی صلاحیت ہی نہیں۔۔۔۔
پاکستانی قوم میں غلطیاں ماننے کی صلاحیت ہی نہیں۔۔۔۔
حاضر جناب ابھی قیامت تک پتہ نہیں کتنے ورلڈ کپ آئیں گے۔میں آج سے ہی ناامید ہوجاؤںپرامید لوگوں کا نام لو انہیں خود پتہ چل جاتا ہے۔
آپ مان کر کونسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی قوم میں غلطیاں ماننے کی صلاحیت ہی نہیں۔۔۔ ۔
میں نے صرف آپ کے نہلے پہ دہلا پھینکا ہے۔۔حاضر جناب ابھی قیامت تک پتہ نہیں کتنے ورلڈ کپ آئیں گے۔میں آج سے ہی ناامید ہوجاؤں
پاکستانی قوم میں غلطیاں ماننے کی صلاحیت ہی نہیں۔۔۔ ۔
میں بھی کرکٹ کو کھیل سمجھتا ہوں۔اور کھیل میں ہار جیت چلتی ہے۔اگر ٹیم ہار جائے تو ایک فلم دیکھتا ہوں مزاحیہ سی۔میں نے صرف آپ کے نہلے پہ دہلا پھینکا ہے۔۔
پاکستان کی ہار کا افسوس مجھے بھی ہے، لیکن مجھے اپنی ٹیم کی اوقات پتہ ہے اس لیے میں دل پر نہیں لیتا۔۔۔
اگر ٹیم ہار جائے تو ایک فلم دیکھتا ہوں مزاحیہ سی۔
میں بھی کرکٹ کو کھیل سمجھتا ہوں۔اور کھیل میں ہار جیت چلتی ہے۔اگر ٹیم ہار جائے تو ایک فلم دیکھتا ہوں مزاحیہ سی۔
سب غم دور
اور دوسرا خیر کی امید ہی رکھنی چاہئیے
جناب میں خود یہی کرتا ہوں، اور آج رات بھی کوئی مزاحیہ انگریزی فلم دیکھ کر غم دور کروں گا۔
میں تو Dark Shadows دیکھ رہا ہوں جانی ڈپ کی۔جناب میں خود یہی کرتا ہوں، اور آج رات بھی کوئی مزاحیہ انگریزی فلم دیکھ کر غم دور کروں گا۔
میں تو Dark Shadows دیکھ رہا ہوں جانی ڈپ کی۔
میں بھی تمہارے ساتھ ہوںخیر جو بھی ہو۔۔۔
تم جیتو یا ہارو، سنو۔۔۔ میری جان پاکستان، مجھے تم سے پیار ہے۔
میں بھی آخری اوورز میں دوستوں سے یہی پوچھ رہا تھا کہ انٹیلیجنس اور سی آئی اے کے حوالے سے کوئی اچھی فلم بتائیں تاکہ اس پر بھی دو گھنٹے ضائع کئے جاسکیں لیکن بورن آئڈینٹیٹی کے علاوہ کسی نے کچھ نہیں بتایا جو پہلے ہی میری دیکھی ہوئی ہے کہ اسی کی وجہ سے تو اسطرح کی فلمیں دیکھنے کا شوق پیدا ہوا تھا۔کیا کریں جی، انسان ہیں۔ غم تو دور کرنا ہی پڑتا ہے کسی نا کسی طرح۔ پچھلی دفعہ جب پاکستان ایشیا کپ میں بھارت سے ہارا تھا تو اسی دن ترکی میں چناق قلعہ کی فتح کا قومی دن منایا جا رہا تھا، تو ترکی کی خوشیوں میں شریک ہو کر اپنا غم بھلا دیا تھا۔ اس بار ایسا کچھ نہیں ہو رہا تو مجبورا مزاحیہ فلم دیکھوں گا۔
میں بھی آخری اوورز میں دوستوں سے یہی پوچھ رہا تھا کہ انٹیلیجنس اور سی آئی اے کے حوالے سے کوئی اچھی فلم بتائیں تاکہ اس پر بھی دو گھنٹے ضائع کئے جاسکیں لیکن بورن آئڈینٹیٹی کے علاوہ کسی نے کچھ نہیں بتایا جو پہلے ہی میری دیکھی ہوئی ہے کہ اسی کی وجہ سے تو اسطرح کی فلمیں دیکھنے کا شوق پیدا ہوا تھا۔