ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

میں ایک دفعہ جاوید چودھری کی بات چیت سن رہا تھا جو وہ سپیرئیر یونیورسٹی کے طلبا سے کررہا تھا۔
دوران گفتگو ایک طالبعلم نے سوال کیا کہ بعض لوگ ہمیشہ نیگٹیو گفتگو کیوں کرتے ہیں؟
تو جاوید چودھری نے جواب دیا کہ"آپ دیکھ لیں ہمیشہ وہی بندہ منفی بات یا کرے گا جو کام چور ہوگا۔جو بندہ ملک کیلیے کچھ کررہا ہو گا وہ کبھی بھی ایسا نہیں سوچے گا"
مجھے پہلے اس بات پر اتنا یقین نہیں تھا آج مجھے واقعی یقین آگیا جاوید چودھری نے سچ کہا تھا
یہ جاوید چودھری اینکر جو ہے اسی کی بات کی نا آپ نے۔۔
جاوید چودھری کے پاس باتیں ہی ہیں بس۔ اور وہ انہی باتوں سے کما رہا ہے۔ ملک کے لیے اس نے کیا کیا ہے؟
اور آپ ملک کے لیے کیا کر رہے ہیں؟
ذرا ہمیں بھی بتائیے تاکہ ہم بھی داد دے سکیں مثبت سوچ والوں کو۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 
یہ جاوید چودھری اینکر جو ہے اسی کی بات کی نا آپ نے۔۔
جاوید چودھری کے پاس باتیں ہی ہیں بس۔ اور وہ انہی باتوں سے کما رہا ہے۔ ملک کے لیے اس نے کیا کیا ہے؟
اور آپ ملک کے لیے کیا کر رہے ہیں؟
ذرا ہمیں بھی بتائیے تاکہ ہم بھی داد دے سکیں مثبت سوچ والوں کو۔۔۔ ۔:rollingonthefloor:
پہلی بات میں نے کسی کا نام نہیں لیا کیونکہ مجھے معلوم تھا کہ اس بات کو سیریس وہی بندہ لے گا جو واقعی کام چور ہو گا:LOL:
اچھا جاوید چودھری تو باتوں سے کما رہے تو آپ کسی سے کم باتیں کرتے ہیں آپ کیوں نہیں اینکر لگ جاتے اور کماتے
میں کیوں بتاؤں کسی کو کہ میں کیا کرتا ہوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بندہ "بندے" کو بتاتا اچھا لگتا ہے:jokingly:
 
میں ایک دفعہ جاوید چودھری کی بات چیت سن رہا تھا جو وہ سپیرئیر یونیورسٹی کے طلبا سے کررہا تھا۔
دوران گفتگو ایک طالبعلم نے سوال کیا کہ بعض لوگ ہمیشہ نیگٹیو گفتگو کیوں کرتے ہیں؟
تو جاوید چودھری نے جواب دیا کہ"آپ دیکھ لیں ہمیشہ وہی بندہ منفی بات یا کرے گا جو کام چور ہوگا۔جو بندہ ملک کیلیے کچھ کررہا ہو گا وہ کبھی بھی ایسا نہیں سوچے گا"
مجھے پہلے اس بات پر اتنا یقین نہیں تھا آج مجھے واقعی یقین آگیا جاوید چودھری نے سچ کہا تھا

بلکل درست ہے۔
ایک نگیٹیو بات یہ ہے کہ تم جیتو یا ہارو مجھے تم سے پیار ہے۔ یہ بات کرنا منفی ہے کہ کام چوری کو جنم دیتی ہے
پازیٹفو بات یہ ہے کہ اگے بڑھ کر کہا جائے اگر تم ہارگئے۔ تم میں خامی تھی کچھ مزید محنت کرو کچھ سیکھ لو۔ کچھ کام کرلو
کام چوری کرکے پیپسی نہ پیتے رہو
 
بعض لوگ اپنے نام کے بالکل الٹ ہوتے ہیں جیسے کسی صاحب کا نام ہمت ہو تو بعض دفعہ وہ انتہائی ناہمتی کا مظاہر کرتا ہے
ہمت یہ نہیں کہ ہار کو ہار نہ مانو
ہمت یہ ہے کہ ہار کو مان لو غلطی تسلیم کرلو۔ پھر ہی درستگی ہوگی
وگرنہ کبھی نہ ہوسکے گی ۔ہر بار ہار مقدر بنے گی
 
شمشاد

لائبریرین
ادھر بین الاقوامی ٹی20 کا 21واں میچ ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان شروع ہو چکا ہے۔

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

12 اوور ہو چکے ہیں

96 اسکور ہو چکے ہیں

4 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں
 
پہلی بات میں نے کسی کا نام نہیں لیا کیونکہ مجھے معلوم تھا کہ اس بات کو سیریس وہی بندہ لے گا جو واقعی کام چور ہو گا:LOL:
آپ کو غلط فہمی ہے کہ میں آپ کی باتیں سنجیدگی سے لیتا ہوں بھولے بادشاہ۔۔ :p

اچھا جاوید چودھری تو باتوں سے کما رہے تو آپ کسی سے کم باتیں کرتے ہیں آپ کیوں نہیں اینکر لگ جاتے اور کماتے
میں تو اپنے ملک کی خدمت کر رہا ہوں۔ آپ کے سوچ کمانے پر ہی لگی ہے۔۔۔:eek:

میں کیوں بتاؤں کسی کو کہ میں کیا کرتا ہوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ظاہر سی بات ہے آپ شرمندہ نہیں ہونا چاہتے۔۔:oops:

بندہ "بندے" کو بتاتا اچھا لگتا ہے:jokingly:
آپ کو کب سے یہ غلط فہمی ہے کہ آپ بندے ہیں۔۔۔:rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
14ویں اوور میں چھٹا کھلاڑی پویلین واپس۔

لگتا ہے پویلین میں کوئی "آ لوٹ کے آ جا میرے میت" گا رہی ہے۔
 
ہمت یہ نہیں کہ ہار کو ہار نہ مانو
ہمت یہ ہے کہ ہار کو مان لو غلطی تسلیم کرلو۔ پھر ہی درستگی ہوگی
وگرنہ کبھی نہ ہوسکے گی ۔ہر بار ہار مقدر بنے گی
حسیب نذیر گِل بھائی شاید یہ سمجھتے ہیں کہ ملک سے شاید انہی کو پیار ہے۔۔۔
دراصل انہیں ملک سے نہیں ٹیم سے پیار ہے۔
ہم لوگ ملک سے پیار کرتے ہیں۔ اور ملک کا نام جو بھی ڈبونے کی کوشش کرے اس کی ایسی کی تیسی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔:)
 
محمداحمد

لائبریرین
بلکل درست ہے۔
ایک نگیٹیو بات یہ ہے کہ تم جیتو یا ہارو مجھے تم سے پیار ہے۔ یہ بات کرنا منفی ہے کہ کام چوری کو جنم دیتی ہے
پازیٹفو بات یہ ہے کہ اگے بڑھ کر کہا جائے اگر تم ہارگئے۔ تم میں خامی تھی کچھ مزید محنت کرو کچھ سیکھ لو۔ کچھ کام کرلو
کام چوری کرکے پیپسی نہ پیتے رہو

اب تک صرف آسٹریلیا واحد ایسی ٹیم ہے جو اس ٹورنامینٹ میں کوئی بھی میچ نہیں ہاری ۔ تو آپ کا کیا خیال ہے کہ آسٹریلیا کے علاوہ باقی سب ملک کے لوگ اپنی ٹیم کو اسی طرح کوس رہے ہوں گے اور کیا محض دو میچز ہارنے کی وجہ سے ساؤتھ افریقا جیسی بہترین ٹیم لعن طعن کی مستحق ہوگئی ہوگی۔
 
Top