ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

اب تک صرف آسٹریلیا واحد ایسی ٹیم ہے جو اس ٹورنامینٹ میں کوئی بھی میچ نہیں ہاری ۔ تو آپ کا کیا خیال ہے کہ آسٹریلیا کے علاوہ باقی سب ملک کے لوگ اپنی ٹیم کو اسی طرح کوس رہے ہوں گے اور کیا محض دو میچز ہارنے کی وجہ سے ساؤتھ افریقا جیسی بہترین ٹیم لعن طعن کی مستحق ہوگئی ہوگی۔
احمد بھائی دوسری ٹیمیں اتنی ذلت سے نہیں ہاریں۔۔۔
یہ ٹیم تو دعاؤں سے جیت رہی ہے مسلسل۔۔ کل کے میچ میں پاکستانی قوم نے غرور و اکڑ میں دعا نہیں کی تو ہماری ٹیم اپنی اوقات میں آگئی۔:D
 
محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی دوسری ٹیمیں اتنی ذلت سے نہیں ہاریں۔۔۔
یہ ٹیم تو دعاؤں سے جیت رہی ہے مسلسل۔۔ کل کے میچ میں پاکستانی قوم نے غرور و اکڑ میں دعا نہیں کی تو ہماری ٹیم اپنی اوقات میں آگئی۔:D

بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن میڈیا والے پاکستان انڈیا کے میچ کے ساتھ ظلم بھی بہت کرتے ہیں، اتنی بڑی بڑی باتیں کہ پوچھو مت۔ میں اسی لئے کہتا ہوں کہ پاکستان اور انڈیا کے میچ کو بھی عام میچ ہی سمجھنا چاہیے تاکہ کھلاڑی اتنے زیادہ دباؤ میں نہ آئیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔

ابھی تین گیندیں باقی تھیں کہ سب کے سب پویلین لوٹ گئے۔

مجموعی اسکور 139

بُرا نہیں تو اتنا اچھا بھی نہیں۔
 
شمشاد بھائی آج کے میچ کی کیا اہمیت ہے؟ یعنی کس کے لئے جیتنا ضروری ہے۔
1۔ اگر نیوزی لینڈ ویسٹ انڈیز کو ہراتا ہے تو ویسٹ انڈیز باہر۔
2۔ اگر ویسٹ انڈیز نیوزی لینڈ کو ہراتا ہے تو نیوزی لینڈ باہر۔
3۔ اگر سری لنکا انگلینڈ کو ہراتا ہے تو انگلینڈ باہر۔۔
4۔ اگر انگلینڈ سری لنکا کو ہراتا ہے تو پوائنٹ 7 دیکھیں۔
5۔ اگر 1 اور 3 والی کنڈیشن ہوئی تو سری لنکا اور نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں۔۔
اگر 2 اور 3 والی کنڈیشن ہوئی تو سری لنکا اور ویسٹ انڈیز سیمی فائنل میں۔۔
اگر 2 اور 4 والی کنڈیشن ہوئی تو ویسٹ انڈیز، سری لنکا اور انگلینڈ رن ریٹ کی بنیاد پر سیمی فائنل میں جائیں گے۔
 
یعنی بڑی گھمبیر صورتِ حال ہے۔ ;)
 
حسیب نذیر گِل بھائی شاید یہ سمجھتے ہیں کہ ملک سے شاید انہی کو پیار ہے۔۔۔
دراصل انہیں ملک سے نہیں ٹیم سے پیار ہے۔
ہم لوگ ملک سے پیار کرتے ہیں۔ اور ملک کا نام جو بھی ڈبونے کی کوشش کرے اس کی ایسی کی تیسی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔:)
محترم بھائی صاحب میں نے یہ بات صبح ہی لکھ دینی تھی لیکن میں نے کہا چلو خیر۔اب آپ کے ہر وقت ظنز کرنے نے مجھے یہ بات لکھنے پر ابھارا اور میں نے لکھ دی
 
آپ کو غلط فہمی ہے کہ میں آپ کی باتیں سنجیدگی سے لیتا ہوں بھولے بادشاہ۔۔ :p

میں تو اپنے ملک کی خدمت کر رہا ہوں۔ آپ کے سوچ کمانے پر ہی لگی ہے۔۔۔ :eek:

ظاہر سی بات ہے آپ شرمندہ نہیں ہونا چاہتے۔۔:oops:

آپ کو کب سے یہ غلط فہمی ہے کہ آپ بندے ہیں۔۔۔ :rollingonthefloor:
کمائی پر نگاہ پہلے آپ کی گئی تھی میں نے آپکے جواب میں کمائی کا ذکر کیا۔ لیکن شاید آپ ہر کسی سے حسد میں مبتلا رہتے ہیں اس لیے جاوید چودھری کے پیسے کمانے سے آپکے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں
 
کمائی پر نگاہ پہلے آپ کی گئی تھی میں نے آپکے جواب میں کمائی کا ذکر کیا۔ لیکن شاید آپ ہر کسی سے حسد میں مبتلا رہتے ہیں اس لیے جاوید چودھری کے پیسے کمانے سے آپکے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں
جاوید چودھری کو بیچ میں کون لایا تھا؟؟؟؟:rolleyes:
اور حسد ان سے کی جاتی ہے جن سے آپ مقابلہ کرنے کا سوچتے ہوں (شاید آپ سوچتے ہیں۔۔۔:ROFLMAO: )۔۔
اور مجھے کسی سے مقابلہ کرنے میں دلچسپی نہیں۔۔۔:cool:
 
محترم بھائی صاحب میں نے یہ بات صبح ہی لکھ دینی تھی لیکن میں نے کہا چلو خیر۔اب آپ کے ہر وقت ظنز کرنے نے مجھے یہ بات لکھنے پر ابھارا اور میں نے لکھ دی
بھائی میں نے آپ پر طنز نہیں کیا۔ آپ کا اپنا موقف ہے اور میرا اپنا۔
طنز آپ نے شروع کیا ہے۔ پھر میٹھی چھری چلانے کا میرا پورا پورا حق بنتا ہے۔;)
 
انیس الرحمن بھائی اور حسیب نذیر گِل بھائی اب جانے بھی دیں غیر متعلقہ باتیں۔ ایسا نہ ہو کسی منتظم کو آپ کے مراسلے حذف کرنے پڑ جائیں۔
شمشاد بھائی میں ے تو جانے دیا ہے۔میں نے جن صاحب پر طنز کیا تھا ان سے میری لڑائی نہیں ہوئی لیکن محترم خود پر باتیں لیکر میدان میں آگئے
 
Top