تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

ترجمہ یہ ہے کہ ایک احمد بڑی محنت سے پائتھون کورس مرتب کر رہا تھا اور ایک طالب علم بنام بلال علم کے بہانے اپنی شاعری کی "ریڑھی" سجانے کے چکر میں "غزلوں" کے فروٹ کا کاروبار بھی چمکانے کے چکر میں پڑ گیا۔
مدیر بنتے ہی احمد نے ایسے ہمہ جہتی طالب علم کو کلاس سے نکال باہر کیا جس پر اس طالب علم نے "ریڑھی" پر بچے آخری "کینو" پر یہ شعر نکلتے نکلتے لکھ کر احمد کی طرف اچھال دیا ۔

کل شب بلال آوارہ کو کلاس سے نکالا
یہ آخری کافر بھی مدینے سے نکالا:applause:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

:laugh:
سو شاعر کی اک پروگرامر کی :devil:
وحشی:devil3:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ترجمہ یہ ہے کہ ایک احمد بڑی محنت سے پائتھون کورس مرتب کر رہا تھا اور ایک طالب علم بنام بلال علم کے بہانے اپنی شاعری کی "ریڑھی" سجانے کے چکر میں "غزلوں" کے فروٹ کا کاروبار بھی چمکانے کے چکر میں پڑ گیا۔
مدیر بنتے ہی احمد نے ایسے ہمہ جہتی طالب علم کو کلاس سے نکال باہر کیا جس پر اس طالب علم نے "ریڑھی" پر بچے آخری "کینو" پر یہ شعر نکلتے نکلتے لکھ کر احمد کی طرف اچھال دیا ۔

کل شب بلال آوارہ کو کلاس سے نکالا
یہ آخری کافر بھی مدینے سے نکالا:applause:
:p
 
محمداحمد

بہت خوب۔۔۔! محب بھائی آپ پر بھی اس دھاگے کا رنگ چڑھ ہی گیا۔ :)

پائتھون ذمرے کا اب تک کا سب سے مقبول دھاگہ ہے یہ ۔ ۔۔۔ ! :):D :p
 
بہت خوب۔۔۔ ! محب بھائی آپ پر بھی اس دھاگے کا رنگ چڑھ ہی گیا۔ :)

پائتھون ذمرے کا اب تک کا سب سے مقبول دھاگہ ہے یہ ۔ ۔۔۔ ! :):D :p

ہاہاہاہا
ہاں نہ ، اس لیے ہی میں نے سوچا جو طالب علم ادھر ادھر کونوں میں سہمے دبکے بیٹھے ہیں وہ باہر نکل آ ئیں گے کہ چلو بھئی پائتھون اتنی ڈراؤنی شے بھی نہیں ہے اور یہ جو دو بندے ہر وقت ہمارے لیے مصیبتیں اور مشقوں کی اذیتیں تیار کرتے رہتے ہیں یہ اتنے بھی اذیت پسند نہیں۔ ۔ :LOL:

مقبولیت کا اس سے اندازہ لگا لو کہ پہلے پانچ چھ صفحات تو صرف تجاویز اور جائزے والے دھاگے سے کاٹ کر ہی بن گئے تھے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نین بھائی احتیاط کیجے۔ بلال بھی مستقبل کے پروگرامر ہیں۔

یعنی 100 شاعر کی + 1 پروگرامر کی = 101 غزلیں :D

سوچ لیجے اچھی طرح ۔۔۔ ۔! :)
پروگرامر مستقبل کا ہے نا۔۔۔۔ اور آپکو پتہ کہ مستقبل حال میں نہیں آتا ورنہ پہچان کھو دیتا ہے۔ :D
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
نین بھائی احتیاط کیجے۔ بلال بھی مستقبل کے پروگرامر ہیں۔

یعنی 100 شاعر کی + 1 پروگرامر کی = 101 غزلیں :D

سوچ لیجے اچھی طرح ۔۔۔ ۔! :)
ہن دسو نین جی
شعر تو ایک ہی بہت ہوتا ہے، اب 101 غزلیں
تیرا کیا ہو گا نین بھیا
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے یہ اعزاز بھی اسی دھاگے کو حاصل ہے کہ یہ واحد دھاگہ ہے جو چسپاں نہیں ہے پھر بھی کبھی زوال پزیر نہیں ہوا۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہن دسو نین جی
شعر تو ایک ہی بہت ہوتا ہے، اب 101 غزلیں
تیرا کیا ہو گا نین بھیا
غزلیں پیش کی جائیں۔:shameonyou: میں محب بھائی کو بتاتا ہوں کہ اسکا سارا دھیان ہی غیر نصابی سرگرمیوں میں ہے۔:tongue: ویسے اب تو استاد صغیر بھی مسلح ہو گئے ہیں :clown:

ویسے یہ اعزاز بھی اسی دھاگے کو حاصل ہے کہ یہ واحد دھاگہ ہے جو چسپاں نہیں ہے پھر بھی کبھی زوال پزیر نہیں ہوا۔ :)
اسکا سارا کریڈٹ منے اور میمی کو جاتا ہے۔ :thumbsup2:

واضح رہے کہ اس گلشن کی آبیاری میں ہمارا خونِ دل بھی صرف ہوا ہے۔ :p
اک ناخن میرا بھی کٹا ہے۔ :tongueout4:
 
محمداحمد

لائبریرین
غزلیں پیش کی جائیں۔:shameonyou: میں محب بھائی کو بتاتا ہوں کہ اسکا سارا دھیان ہی غیر نصابی سرگرمیوں میں ہے۔:tongue: ویسے اب تو استاد صغیر بھی مسلح ہو گئے ہیں :clown:

اسکا سارا کریڈٹ منے اور میمی کو جاتا ہے۔ :thumbsup2:

اک ناخن میرا بھی کٹا ہے۔ :tongueout4:

جی ہم نے ابھی ایک دھاگے میں آپ کو Nailbiting :nailbiting: کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ :D
 
مقدس

لائبریرین
غزلیں پیش کی جائیں۔:shameonyou: میں محب بھائی کو بتاتا ہوں کہ اسکا سارا دھیان ہی غیر نصابی سرگرمیوں میں ہے۔:tongue: ویسے اب تو استاد صغیر بھی مسلح ہو گئے ہیں :clown:

اسکا سارا کریڈٹ منے اور میمی کو جاتا ہے۔ :thumbsup2:

اک ناخن میرا بھی کٹا ہے۔ :tongueout4:

میں تو آتی ہی کم ہوں۔۔ ایویں ہی بھیا:eek:
 
Top