تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ کیا علم ہے، کس صراحت کے ساتھ موضوع کو روزِ روشن کی طرح عیاں کردیا گیا ہے۔ یعنی کیا خوب فصاحت و بلاغت کے دریا بہائے ہیں جناب نے۔ ایسی تشریح کرنے والے عبقری کو تو "انت نابغہ روزگار" کہا جانا چاہیے۔ :)
اتنی مشکل اردو۔۔۔۔ اللہ والوں کیہڑے پاسے تر پئے او۔۔۔۔ :shock:
اور انت کی پخ سے تو کم کا سابقہ ہی زبردست تھا۔ :waiting:
 
مقدس

لائبریرین
دیکھو روزگار کا مطلب تمہیں پتہ ہے۔
نابغہ کہتے ہیں غیر معمولی تخلیقی صلاحیتوں کے مالک کو۔ یعنی عبقری شخصیت۔ تو کم کا لفظ ساتھ لگانے سے کم نابغہ کا مطلب بنا ایسا شخص جو احمق ہو۔ یا تخلیقی طور پر بالکل کورا۔ :cowboy:
بھیا سچی میں یہی مطلب ہوتا ہے کیا؟
احمد بھیا آپ کو احمق کہہ رہے ہیں کیا :eek:
 
مقدس

لائبریرین
واہ کیا علم ہے، کس صراحت کے ساتھ موضوع کو روزِ روشن کی طرح عیاں کردیا گیا ہے۔ یعنی کیا خوب فصاحت و بلاغت کے دریا بہائے ہیں جناب نے۔ ایسی تشریح کرنے والے عبقری کو تو "انت نابغہ روزگار" کہا جانا چاہیے۔ :)
افففف بھیاا۔۔۔ یعنی کہ انتہائی احمق۔۔۔ نین بھیا دیکھ لیں آپ
 
محمداحمد

لائبریرین
بھیا سچی میں یہی مطلب ہوتا ہے کیا؟
احمد بھیا آپ کو احمق کہہ رہے ہیں کیا :eek:

اللہ نہ کرے ۔ یہ آپ کے نین بھیا بہت چلاک ہیں (چالاک نہیں ہیں)۔ ایویں ای جانے کیا کیا کہہ کر غائب ہو جاتے ہیں۔ :)

آپ چھوڑیں ان باتوں کو مشقوں پر توجہ دیں۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بھیا سچی میں یہی مطلب ہوتا ہے کیا؟
احمد بھیا آپ کو احمق کہہ رہے ہیں کیا :eek:
افففف بھیاا۔۔۔ یعنی کہ انتہائی احمق۔۔۔ نین بھیا دیکھ لیں آپ
احمد بھائی نے اک بار بھی یہ لفظ استعمال نہیں کیا۔ اور تم نے رٹ ہی لگا لی o_O

اللہ نہ کرے ۔ یہ آپ کے نین بھیا بہت چلاک ہیں (چالاک نہیں ہیں)۔ ایویں ای جانے کیا کیا کہہ کر غائب ہو جاتے ہیں۔ :)

آپ چھوڑیں ان باتوں کو مشقوں پر توجہ دیں۔ :p
:D
 
محمد امین

لائبریرین
لوگ بھی تو اب خلیل میاں کے حوالے دینے لگے ہیں۔ ;)
اب تک مدیرانہ رعب کسی پر جمایا جو نہیں تھا اور ذرا بچ کر سنا ہے محمداحمد بھی اس رتبے پر فائز ہو رہے ہیں۔ :p

یا اللہ۔۔۔۔یہ سارے شریف لوگوں کو "شیرف" بنانا ضروری ہے کیا :confused: اب اتنے معصوم سے چہرے کے ساتھ محمد احمد بھائی کیسے لگیں گے مراسلے حذف کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے :hypnotized:
 
Top