تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

نیرنگ خیال

لائبریرین
کتنے نکمے ہیں آپ بھیا :rollingonthefloor:
فی الحال اس چیز کو ناپنے والا کوئی پیمانہ ایجاد نہیں ہوا :p
لیکن میں نے اک معیار مقرر کر رکھا ہے اس نکمے پن کا۔ :)
نکمے انسان روز روز وجود میں نہیں آتے۔ تاریخ کو برسا برس منتظر رہنا پڑتا ہے۔ زندگی سالہا سال دیر حرف کا طواف کرتی ہے۔ تب کہیں جا کر ایسا نکما وجود میں آتا ہے۔ جو نہ صرف نکمے پن کے معیار پر پورا اترتا ہے۔ بلکہ اُسے دیکھ کر نکمے پن کا معیار قائم کیا جاتا ہے۔
 
مقدس

پیارے بھیا جی۔۔۔ اپنے منہ میاں مٹھو:rollingonthefloor:
 
Top