تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

محمداحمد

لائبریرین
ارے مانو وہ تشریح میں نے احمد بھیا سے لکھوائی تھی۔:unsure: اور اپنے نام سے پوسٹ کر دی۔ اس طرح ذرا رعب پڑتا ہے نا :cautious:
اب پورے محلے میں اعلان نہ کر دینا :cry:

ارے بھیا ! کیا غضب کرتے ہیں آپ۔

کچھ خیال کیجے آسمان پرانا ہے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
چونکہ یہ گفتگو ذاتی نوعیت کی نہیں ہے سو قارئینِ گپ شپ کی دلچسپی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یہاں نقل کی جار ہی ہے۔

السلام علیکم!
احمد بھائی! گذشتہ دو دنوں سے اس confusion کا شکار ہوں....بچپن سے ہمیں DMAS پڑھایا گیا تھا، لیکن یہاں python میں MDAS.........کچھ equations لے کر فرق سمجھنے کی کوشش کی .........وضاحت تو فرمائیے پلیز

التباس بھائی !

یہ دونوں ہی ٹھیک ہیں۔

بات ہے یہ ہے کہ ضرب اور تقسیم ایک ہی ترجیح درجے پر ہوتے ہیں اس لئے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔

جیسا کہ یہ :
کوڈ:
>>> 45 * 9 / 10
40.5
>>> 9 / 10 * 45
40.5
>>> 40.5

لیکن جمع تفریق میں فرق پڑ جاتا ہے۔

کوڈ:
>>> 40 - 10 + 50
80
>>> 50 +10 - 40
20
>>>

ایک ربط یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہم تو جو جو سوچ چکے تھے وہ غالباً اب واپس نہ ہوگا۔:ROFLMAO: صراحتوں میں تاخیر بھی کیا کیا غلط فہمیوں کو جنم دیتی ہے۔ :p
 

محمداحمد

لائبریرین
ہم تو جو جو سوچ چکے تھے وہ غالباً اب واپس نہ ہوگا۔:ROFLMAO: صراحتوں میں تاخیر بھی کیا کیا غلط فہمیوں کو جنم دیتی ہے۔ :p

یعنی ہماری دلچسپی والی بات ٹھیک تھی۔ :)

تو کیا اب کسی طرح سے رفع دفع کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ :(
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
منے مشکل آسان کا فیصلہ ادھر ہوگا۔ اور کالے پانیوں کی سزا بھی ادھر :cautious:
اچھا ہے اِدھر ہی ہو جائے۔ ورنہ اُدھر اگر مزید دنگا فساد مچایا گیا تو منے کو تو کالے پانی کی سزا ہو ہی جائے گی۔ :p

یہ آپ دونوں میرے خلاف کیا گفتگو کر رہے ہیںo_O
 

محمداحمد

لائبریرین
گذشتہ دو دن کافی مصروف گزر گئے۔ آج گرچہ گھر بیٹھا ہوں۔ مگر دفتری کام نپٹانے میں ہی مصروف ہوں۔ انشاءاللہ میں جلد ہی ان مشقوں کو دیکھتا ہوں۔ :)

اگرچہ آج مجھے چھٹی ہے پر پھر بھی میں پائتھون کو ٹائم نہیں دے پاؤں گی۔

میں بھی دیکھتا ہوں مگر کالج کا کام بہت بڑھ گیا ہے۔

اگرچہ مجھے بھی چھٹی ہے پر ذرا ڈانٹ کھانے میں مصروف ہوں :)
اچھا۔۔۔!
یعنی دنیا میں ہم اکیلے ہی ویلے ہیں۔ :D
 
Top