محمد بلال اعظم
لائبریرین
اصل میں لائٹ بہت جا رہی ہے۔لیجے جناب بلال بھی مسکرا کر غائب ہو گئے۔
ابھی بھی یو پی ایس سے آن لائن آیا ہوں ذرا سی موج مستی کو۔
اصل میں لائٹ بہت جا رہی ہے۔لیجے جناب بلال بھی مسکرا کر غائب ہو گئے۔
آجا کے ابھی جگتوں کا موسم نہیں گزرااصل میں لائٹ بہت جا رہی ہے۔
ابھی بھی یو پی ایس سے آن لائن آیا ہوں ذرا سی موج مستی کو۔
آجا کے ابھی جگتوں کا موسم نہیں گزرا
آجا کے ابھی تیرے یو پی ایس میں دم باقی ہے
پائتھون کے دھاگوں سے احساس ذمہ داری تک
سب کچھ ہیں منے مگر تیری کمی ہے
آپ تو غلطی سے شاعر ہو گئےآجا کے ابھی جگتوں کا موسم نہیں گزرا
آجا کے ابھی تیرے یو پی ایس میں دم باقی ہے
پائتھون کے دھاگوں سے احساس ذمہ داری تک
سب کچھ ہیں منے مگر تیری کمی ہے
آجا کے ابھی جگتوں کا موسم نہیں گزرا
آجا کے ابھی تیرے یو پی ایس میں دم باقی ہے
پائتھون کے دھاگوں سے احساس ذمہ داری تک
سب کچھ ہیں منے مگر تیری کمی ہے
ہماری کبھی دانستہ و نادانستہ شاعر نہیں بن سکتے۔۔۔آپ تو غلطی سے شاعر ہو گئے
خیر "بلاوجہ" کا اضافہ غیر ضروری ہمدردی کو ظاہر کرتا ہے۔ وجہ تو آپ بناء ت کے محبت سے بھی پوچھ سکتے ہیںلیجے۔۔۔ ! محفلی منا تو بلا وجہ ہی بدنام ہے۔
ہماری کبھی دانستہ و نادانستہ شاعر نہیں بن سکتے۔۔۔
خیر "بلاوجہ" کا اضافہ غیر ضروری ہمدردی کو ظاہر کرتا ہے۔ وجہ تو آپ بناء ت کے محبت سے بھی پوچھ سکتے ہیں
تو پھر یہ والی مثال کیا لانگ مارچ کی وجہ سے قرطاسِ محفل پہ جلوہ فگن ہوئی ہے؟ہماری کبھی دانستہ و نادانستہ شاعر نہیں بن سکتے۔۔۔
خیر "بلاوجہ" کا اضافہ غیر ضروری ہمدردی کو ظاہر کرتا ہے۔ وجہ تو آپ بناء ت کے محبت سے بھی پوچھ سکتے ہیں
آجا کے ابھی جگتوں کا موسم نہیں گزرا
آجا کے ابھی تیرے یو پی ایس میں دم باقی ہے
پائتھون کے دھاگوں سے احساس ذمہ داری تک
سب کچھ ہیں منے مگر تیری کمی ہے
احمد بھیا
پتا نہیں میں یہ والی دونوں مشقیں کر پاؤں گی یا نہیں
میرے ٹیسٹس ہو رہے ہیں کالج میں ۔۔وقت نہیں مل رہا
تھینک یو بھیاااشکر ہے کوئی تو یہاں کام کی بات بھی کرتا ہے۔
کوئی بات نہیں آپ پہلی ترجیح اپنے ٹیسٹ کو ہی رکھیں۔ فراغت ہو تو پھر یہاں آ جائیے گا۔ بھیا حاضر ملیں گے۔
یہ باتیں اچھی نہیں احمد صاحبشکر ہے کوئی تو یہاں کام کی بات بھی کرتا ہے۔
کوئی بات نہیں آپ پہلی ترجیح اپنے ٹیسٹ کو ہی رکھیں۔ فراغت ہو تو پھر یہاں آ جائیے گا۔ بھیا حاضر ملیں گے۔
بھائی میں تو اب نہیں کر پاؤں گی میرے تو ٹیسٹ اور پریکٹیکل وغیرہ ہیں۔ پھر پیپرز شروع ہو جائیں گے۔ اب شاید چھٹیوں کے بعد کروں یہ والے بھی۔۔میں تیسرے ہفتے کے اسباق مکمل کر رہا ہوں۔ پر مانو جیسی برق رفتاری نہیں مجھ میں
گڑیا آپ نے پھر بھی آگے نکل جانا ہے۔بھائی میں تو اب نہیں کر پاؤں گی میرے تو ٹیسٹ اور پریکٹیکل وغیرہ ہیں۔ پھر پیپرز شروع ہو جائیں گے۔ اب شاید چھٹیوں کے بعد کروں یہ والے بھی۔۔
کہاں بھیاگڑیا آپ نے پھر بھی آگے نکل جانا ہے۔
مانو گڑیا میں خود بھی ان سے تنگ ہوں۔۔ اردو کو ان لوگوں نے فرانسیسی بنا رکھا ہے۔
جی بالکل عائشہ آپ نے ٹھیک کہا۔۔۔! ہمیں تو نین بھائی کی باتیں سمجھ ہی نہیں آتی۔نین بھیا آپ بھی بہت مشکل باتیں کرتے ہیں ۔۔اچھا جی!
یاد ہے بلال بھائی کی بات کی تشریح کی تھی آپ نے اس دن
اور کیا بھیاجی بالکل عائشہ آپ نے ٹھیک کہا۔۔۔ ! ہمیں تو نین بھائی کی باتیں سمجھ ہی نہیں آتی۔
ارے مانو وہ تشریح میں نے احمد بھیا سے لکھوائی تھی۔ اور اپنے نام سے پوسٹ کر دی۔ اس طرح ذرا رعب پڑتا ہے نانین بھیا آپ بھی بہت مشکل باتیں کرتے ہیں ۔۔اچھا جی!
یاد ہے بلال بھائی کی بات کی تشریح کی تھی آپ نے اس دن
صد ہزار متفقایک مودبانہ گذارش:
میں سوچ رہا ہوں کہ اس گفتگو میں 26 لوگ موجود ہیں جو ہر جواب پر الرٹ ہوتے ہوں گے۔ اور ہر بار موضوع سے غیر متعلق گفتگو دیکھ کر شاید مایوس بھی ہوتے ہوں اور بہت سوں نے ممکن ہے کہ اس گفتگو کو نظر انداز بھی کرنا شروع کردیا ہو۔
میں اور آپ کوشش کرکے اس گفتگو کو موضوع تک رکھ سکتے ہیں۔ اگر یہاں کوئی بات اچھی لگے جس کا کوئی غیر متعلقہ جواب آپ کے ذہن میں کلبلائے (جیسا کہ اکثر ہمارے ساتھ ہوتا ہے) تو زیادہ بہتر صورت یہ ہے کہ اس پوسٹ کا اقتباس لے کے گپ شپ کے دھاگے میں جواب دیا جائے تاکہ باقی سلسلہ وہیں چل سکے۔
لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس گفتگو کو بند کردیا جائے۔ گاہے گاہے چھوٹی چھوٹی رپورٹس، تجزیے اور تجاویز یہاں دیئے جائیں تاکہ یہ گفتگو ہم سب کے لئے نافع ہو جائے۔
اُمید ہے یہ بات کسی بھی دوست کو ناگوار نہیں گزرے گی۔