محمداحمد
لائبریرین
میرا جینا حرام تو محب بھائی کے ہم وطن نے کیا ہوا ہے۔۔۔
یہ کیا سلسلہ ہے؟؟؟
میرا جینا حرام تو محب بھائی کے ہم وطن نے کیا ہوا ہے۔۔۔
احمد بھائی Build Environment کے لیئے مشین تیار کر رہا ہوں۔۔۔یہ کیا سلسلہ ہے؟؟؟
احمد بھائی Build Environment کے لیئے مشین تیار کر رہا ہوں۔۔۔
احمد بھائی نظامت توضیع میرا کام ہے۔ (یہ کالم بھی میرا لکھا ہے۔ اس پر مجھے کالے پانیوں کی سزا مت دیجیئے گا)اچھا ! یہ کیا ہوتا ہے، ہو سکے تو کچھ تفصیل بتائیے۔
احمد بھائی نظامت توضیع میرا کام ہے۔ (یہ کالم بھی میرا لکھا ہے۔ اس پر مجھے کالے پانیوں کی سزا مت دیجیئے گا)
اس وقت میں Release Management کے لیئے ماحول ترتیب دینے کے لیئے مشغول ہوں۔
کرنا یہ ہے کہ اک کمپیوٹر پر تمام ٹولز کے جو ضروری ہیں انسٹال کرنے ہیں۔ اس کے بعد تمام ٹی-ایف-ایس کا PATH دے کر Version Control سے ملحق کرنا ہے۔ پھر اسکے بعد کوڈ اسکرپٹ لکھ کر تمام ریلیز کو آٹومیٹ کرنا ہے۔ تو ترتیب کچھ یوں بنے گی۔
مشین کنفیگریشن
کوڈ کمپائلیشن
انسٹالر (انسٹال شیلڈ) کو آواز
بننا انسٹالر کا
ڈسٹری بیوٹ کرنا سیٹ اپ کو جغرافیائی اور مقامی فائل سرورز پر۔
اور یقینی بنانا اس تمام نظام کے خود کار ہونے اور بلا کسی رکاوٹ کے جاری رہنے کو۔
بہت خوب۔۔۔ ! آپ یہ کام مکمل کیجے تب تک ہم یہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ آپ نے کیا کہا ہے۔
تفنن برطرف ! تفصیلی جواب کا شکریہ۔
رات کو آتی ہوں لیپی سےڈانٹ کھا کر ذرا تشریف لائیے گا، ایک ہی دن سارا کام نمٹ جائے تو اچھا ہے۔
میں نے کیا کیا۔۔۔۔ میں مشوم ہوں اچھااا
مجھے سمجھ نہیں آیااحمد بھائی نظامت توضیع میرا کام ہے۔ (یہ کالم بھی میرا لکھا ہے۔ اس پر مجھے کالے پانیوں کی سزا مت دیجیئے گا)
اس وقت میں Release Management کے لیئے ماحول ترتیب دینے کے لیئے مشغول ہوں۔
کرنا یہ ہے کہ اک کمپیوٹر پر تمام ٹولز کے جو ضروری ہیں انسٹال کرنے ہیں۔ اس کے بعد تمام ٹی-ایف-ایس کا PATH دے کر Version Control سے ملحق کرنا ہے۔ پھر اسکے بعد کوڈ اسکرپٹ لکھ کر تمام ریلیز کو آٹومیٹ کرنا ہے۔ تو ترتیب کچھ یوں بنے گی۔
مشین کنفیگریشن
کوڈ کمپائلیشن
انسٹالر (انسٹال شیلڈ) کو آواز
بننا انسٹالر کا
ڈسٹری بیوٹ کرنا سیٹ اپ کو جغرافیائی اور مقامی فائل سرورز پر۔
اور یقینی بنانا اس تمام نظام کے خود کار ہونے اور بلا کسی رکاوٹ کے جاری رہنے کو۔
واہاچھا۔۔۔ !
یعنی دنیا میں ہم اکیلے ہی ویلے ہیں۔
معلوماتی کا بٹن دبانا تھا نا اس پر۔۔۔ مشوش کردینے والا مشوممیں نے کیا کیا۔۔۔ ۔ میں مشوم ہوں اچھااا
منے او ویلے ہے یا نئیں۔۔ تو سوچ تے کورس پورا کر۔۔واہ
کیا بات ہے استاد
آج آپ نے مان ہی لیا کہ آپ "ویلے" ہیں۔
کچھ سمجھ نہیں آئی۔منے او ویلے ہے یا نئیں۔۔ تو سوچ تے کورس پورا کر۔۔
کیونکہ سیانڑے کہندے نیں
ویلے دی نماز تے کویلے دیاں ٹکراں۔۔۔
شاباش۔۔۔
انہاں نوں ویل نال ویلا رہن دے۔
پنجابیکچھ سمجھ نہیں آئی۔
اردو میں بتائیں
منے او ویلے ہے یا نئیں۔۔ تو سوچ تے کورس پورا کر۔۔
کیونکہ سیانڑے کہندے نیں
ویلے دی نماز تے کویلے دیاں ٹکراں۔۔۔
شاباش۔۔۔
انہاں نوں ویل نال ویلا رہن دے۔
آتی ہے لیکن اتنی زیادہ نہیں
اب اس کا ترجمہ بھی کر دیجے۔
جی میں گھر میں اردو ہی بولتا ہوں۔احمد بھائی آپ تو کہیں۔۔۔ لیکن یہ بلال۔۔۔ توبہ توبہ کتنی گئی گزری پنجابی ہے بھئی اسکی۔۔ معذرت محفلی منے تم اردو بولتے ہو گھر میں ترجمہ:منے او ویلے ہے یا نئیں۔۔ تو سوچ تے کورس پورا کر۔۔منے وہ ویلے یعنی فارغ ہیں یا نہیں۔۔۔ تم اپنی فکر کرو اور کورس پر توجہ دوکیونکہ سیانڑے کہندے نیںکیوں کہ بزرگ کہتے ہیںویلے دی نماز تے کویلے دیاں ٹکراں۔۔۔ نماز ہمیشہ وقت پر ہوتی ہے۔ بعد میں جو ادا ہو وہ محض ٹکریں ہوتی ہیں۔شاباش۔۔۔ شاباشانہاں نوں ویل نال ویلا رہن دےان کو اپنے کام وقت سے نپٹا لینے دو۔۔۔
احمد بھائی آپ تو کہیں۔۔۔ لیکن یہ بلال۔۔۔ توبہ توبہ کتنی گئی گزری پنجابی ہے بھئی اسکی۔۔ معذرت محفلی منے تم اردو بولتے ہو گھر میں ترجمہ:منے او ویلے ہے یا نئیں۔۔ تو سوچ تے کورس پورا کر۔۔منے وہ ویلے یعنی فارغ ہیں یا نہیں۔۔۔ تم اپنی فکر کرو اور کورس پر توجہ دوکیونکہ سیانڑے کہندے نیںکیوں کہ بزرگ کہتے ہیںویلے دی نماز تے کویلے دیاں ٹکراں۔۔۔ نماز ہمیشہ وقت پر ہوتی ہے۔ بعد میں جو ادا ہو وہ محض ٹکریں ہوتی ہیں۔شاباش۔۔۔ شاباشانہاں نوں ویل نال ویلا رہن دےان کو اپنے کام وقت سے نپٹا لینے دو۔۔۔پس نوشت: یہ "جملہ انہاں نوں ویل نال ویلا ہونڑ دے" ہے
اس میں تو اک اک لفظ کے لوگ وہ وہ مطالب نکال لیتے ہیں کہ کہنے والے نے بھی نہیں سوچے ہوتے۔۔۔یعنی پنجابی بھی کافی کمپیکٹ زبان ہے۔ اور اس میں ہم تھوڑےکہے کو بہت جان سکتے ہیں۔