ارے پہلے آپ تو بتائیں۔کیا آپ نے کوئی جانور پال رکھا ہے؟ کونسا اور کتنے عرصے سے؟
کیا بچپن میں آپ کے ہاں کوئی پالتو جانور تھا؟
اور آپ نے انتقاماً بلیوں کو ہی پالتو بنا لیا۔خوب جی!!پرشین کیٹس
پچھلے چار سال سے
بچپن میں بھی ایک طوطا ہوا کرتا تھا گھر میں جسے بلی کھا گئی ۔
بچپن میں خرگوش پال رکھے تھےارے پہلے آپ تو بتائیں۔
غصیلی بلیپرشین کیٹس
پچھلے چار سال سے
بچپن میں بھی ایک طوطا ہوا کرتا تھا گھر میں جسے بلی کھا گئی ۔
کچھ عرصہ قبل تک تو مرغیاں عام پالی جاتی تھیں، ہماری امی نے بھی پال رکھی تھیں چار پانچ کے قریب، اور ہم روز ان کے انڈے کھاتے تھے۔ یہ تو خیر میرے بچپن کی بات ہے یعنی بہت پرانی لیکن والدہ کو شوق کچھ سال قبل تک بھی تھا۔ اور جتنا میں ان مرغیوں سے تنگ ہوں اور کسی چیز سے نہیں۔امی جان کو مرغیاں پالنے کا شوق تھا۔ تقریباً آٹھ نو سال پہلے انہوں نے کچھ دیسی چوزے خریدے جو سب کے سب پل کر بڑے ہو گئے۔ اس کے بعد انڈوں سے بھی چوزے نکلوائے۔ کافی دلچسپ تجربہ تھا۔ جب وہ مرغی اپنے بچوں کی حفاظت کرتی اور ہم سب گھر کے علاوہ کسی کو چوزوں کے نزدیک بھی نہیں پھٹکنے دیتی تھی۔
ایک دفعہ بارش آ گئی اور سب چوزے اپنے ڈربے سے باہر تھے۔ ہم ان سب کے پیچھے بہت بھاگے کہ اندر چلے جائیں اور بھیگ نہ جائیں۔ کافی بھاگ دوڑ کے بعد ایک بھی چوزہ اندر نہ گیا۔ اور مرغی صاحبہ نے ڈربے کے پاس کھڑے ہو کے بس ایک آواز لگائی کہ سب اپنی اماں کے پروں تلے آ کے چھپ گئے۔ پہلے ہمیں غصہ آ رہا تھا۔ یہ منظر دیکھ کے تو بس۔۔۔
کافی اہم ربط ہے ان دونوں باتوں میں۔میرے بچپن میں ہمارے گھر میں ایک کوکڑ اور ایک ککڑی تھی اور ہماری ککڑی روزانہ اک انڈا دیتی تھی۔
ان دنوں والد صاحب پاکستان ایئر بیس پشاور میں ڈیوٹی پر تعینات تھے۔