مبارکباد پانچ ہزاری "کراس شاہ"

عینی شاہ

محفلین
ہاں ضرور- لیکن یہ بتا دوں کہ یہ لغت برقی جال پر موجود نہیں ہوگی۔ اس کے الفاظ کے ذخیرے میں روز افزوں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تو اس کی وسعت کو سمیٹنا کسی ذی شعور کی دسترس میں نہیں ہے۔
تھوڑی ایزی لینگویج میں ہی بتا دین پلیز :idontknow:مان لیا ہے زیشان بھائی آپکی اردو ویری بیسٹ ہے بٹ میرا کیا ٖ قصور تھا :cautious:
 
سید ذیشان

محفلین
تھوڑی ایزی لینگویج میں ہی بتا دین پلیز :idontknow:مان لیا ہے زیشان بھائی آپکی اردو ویری بیسٹ ہے بٹ میرا کیا ٖ قصور تھا :cautious:

چلو تمہاری نیٹوو زبان میں لکھتا ہوں:
I should allude that this lexicon is not attainable on the electronic conglomerate consisting myriad of nodes. The vocabulary is inflating by each pasing day. To comprehend it's capaciousness is beyond the prowess of mere mortals.
 
زبردست زیشان بھائی ۔:pاب تو ایسی سمجھ آئی کہ اگلی بھی گئی :p
 
مہ جبین

محفلین
واہ واہ واہ واہ واہ
کیا بات ہے عینی شاہ چندا ۔۔۔۔۔ کل محسن نے جب یہ دھاگہ کھولا تو پانچ ہزار مراسلوں میں بھی ایک کم تھا اور اب دیکھو ذرا ۔۔۔:shock:
تمہارے مراسلوں کی بلٹ ٹرین نے تو نواز شریف کی آئندہ آنے والی بلٹ ٹرین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے :zabardast1:
ائے لڑکی ذرا سنبھل سنبھل کے چلو ۔۔۔۔۔کچھ پرانے لوگ ہیں جو اپنے مراسلوں کو پاکستان ریلوے کی طرح سے لیکر بیٹھے ہیں انکی ٹرین کو ذرا سا راستہ دے دو :pak:
لیکن بھئی ہم تو عینی کے لئے بہت ساری دعائیں ہی کریں گے
اب ہم جلد ہی تم کو دس ہزار مراسلوں کی مبارکباد دے رہے ہونگے انشاءاللہ :great:
 
عینی شاہ

محفلین
واہ واہ واہ واہ واہ
کیا بات ہے عینی شاہ چندا ۔۔۔ ۔۔ کل محسن نے جب یہ دھاگہ کھولا تو پانچ ہزار مراسلوں میں بھی ایک کم تھا اور اب دیکھو ذرا ۔۔۔ :shock:
تمہارے مراسلوں کی بلٹ ٹرین نے تو نواز شریف کی آئندہ آنے والی بلٹ ٹرین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے :zabardast1:
ائے لڑکی ذرا سنبھل سنبھل کے چلو ۔۔۔ ۔۔کچھ پرانے لوگ ہیں جو اپنے مراسلوں کو پاکستان ریلوے کی طرح سے لیکر بیٹھے ہیں انکی ٹرین کو ذرا سا راستہ دے دو :pak:
لیکن بھئی ہم تو عینی کے لئے بہت ساری دعائیں ہی کریں گے
اب ہم جلد ہی تم کو دس ہزار مراسلوں کی مبارکباد دے رہے ہونگے انشاءاللہ :great:
تھینکیو سو ویری مچ آنٹی :) :) لڑکی تو سبھنل سبھنل کر چل رہی ہے لوگ ہی ذرا لیزی ہیں نا چھوٹے چھوٹے سٹیشنز پر ٹرین روک لیتے ہیں اس لیے انہیں دیر ہو جاتی ہے بڑے سٹیشن پر پہنچنے میں :rollingonthefloor:آپکی دعا کا بھی بہت تھینکس آنٹی :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہمیں تو ایک کراس ملتا ہے تو گھنٹوں ریٹنگ شیٹ کو تکتے رہتے ہیں۔:) اور دینے والے کا نام یاد کرنے کے لئے رٹا لگانا شروع کردیتے ہیں کہ چھوڑنا نہیں جب تک ایک کے بدلے بیس نہ دے لیں۔:) لیکن جب دینے کا وقت آتا ہے تو ہمت ہی نہیں پڑتی سر جھکا کر نکل جاتے ہیں۔ غلطی سے ایک بار فاتح بھائی کو کراس دے دیا تھا بعد میں دھاگے پھولتے رہے کہ کہاں دیا تھا آخر بڑی مشکل سے دھاگہ ڈھونڈ کراس کوواپس لیا۔:)
بہرحال ایک بار پھر مبارک ہو اور دعا ہے کہ اللہ کرے اسی طرح محفل پر خوشیاں پھیلاتی رہیں۔:congrats:

ہاہااہا
ہاہاہااہہا :rollingonthefloor:
رانا بھائی، اتنا دلچسپ لکھا :happy:
 
Top