آپ کی فیاضی کا شکریہ ، عالی جاہ ۔میں تو بحث ختم کرانے کے لیے کہہ رہا تھا
اگر اپ نے جاری رکھنی ہے تو رکھیں
آپ کی فیاضی کا شکریہ ، عالی جاہ ۔میں تو بحث ختم کرانے کے لیے کہہ رہا تھا
اگر اپ نے جاری رکھنی ہے تو رکھیں
"رنگ میں بھنگ" اور " دودھ میں مینگنی" کی امثال ایک ہی عمل پر منطبق کرنا آپ جیسے باہمت بندے ہی کام ہو سکتا ہے۔ایک ایوارڈ میں بھی اپ کو دیتا ہوں
رنگ میں بھنگ ڈالنے کا پاکستانی ایوارد
پنجابی میں اسے دودھ میں مینگنی ڈالنا ایوارڈ بھی کہتے ہیں
پر ،بھیا جی، آپ کی نظر میں تو آسکر پر بات کرنا ہی غلط ہے۔ اب آپ تو یہ غلطی نہ کریں۔ کہیں کچھ "چوہے" تو نہیں رہ گئے ہیں نو سو کا عدد پورے ہونے میں
بات یہ ہے جتنی اوقات اس رنگ میں بھنگ ایوارڈ کی ہے اس سے بھی کم میری نظرمیں اسکر ایوارڈ کی ہے
http://jang.com.pk/jang/mar2012-daily/04-03-2012/u98848.htm
آسکر کے معاملہ میں اگرچہ میں آپ سے متفق ہوں لیکن سطورِ بالا میں موجود نیرنگی خیال سے کوئی کیا نتیجہ اخذ کرے ؟ ۔یہ سوچ برسوں سے ہمارے ساتھ ہے، یوں ہو گیا تو ٹیلی نار نہ استعمال کرو، میڈونلڈ نہ جاؤ، آسکر ملے تو رد کر دو۔۔۔۔ ۔ عجیب لوگ ہیں۔
ضروری نہیں کہ کوئی کالم نگار پست خیال پیش نہ کرے اور بڑے کالم نگار کیا ہوتے ہیں؟ جو بڑا ہو سکتا ہے وہ کبھی چھوٹا نہیں ہو سکتا کیا؟
وہ آسکر چھوڑ دے، بھائی آپ ان کی بنائی ہوئی اشیا ان کی ایجادات استمال کرنا چھوڑ دو۔ اور یوں اپنا احتجاج ریکارڈ کرواؤ ناں۔
آسکر کے معاملہ میں اگرچہ میں آپ سے متفق ہوں لیکن سطورِ بالا میں موجود نیرنگی خیال سے کوئی کیا نتیجہ اخذ کرے ؟ ۔
میرے خیال میں آپ جس کام (بائیکاٹ) کو غلط سمجھ رہے ہیں خود بھی اس کی موافقت میں چلے گئے۔ اتفاق سے میں بھی اشیاء کے استعمال کے بائیکاٹ کے ذریعہ احتجاج کے حق میں نہیں ہوں۔ساجد بھائی کوئی کی فکر چھوڑیے، وہ جو اخذ کرے، کرنے دیں۔آپ بتایے کہ سطور بالا میں سے کس بات سے الجھاوا محسوس کر رہے ہیں۔ ہم آپ کو جواب دے کر مطمئن کرنے کی کوشش کریں گے۔ بالا نمبر ون یا بالا نمبر ٹو۔۔۔۔ ۔۔
شکرن کہ آسکر کے معاملے پر متفق ہیں آپ مجھ سے۔
ساجد بھائی آپ کو سلجھاوا دینے کا ارادہ رکھتے ہوئے ہم خود الجھ گئے۔ سطور بالا کی بابت پوچھ رہا ہوں۔ آپ اشیا کے استعمال والی بات پر "نیرنگی خیال" کی بات کی ہے یا کالم نگار سے متعلق ہماری بات سے کوئی اختلاف تھا۔ میں اس وقت سمجھ نہیں پایا ہوں آپ کی بات۔میرے خیال میں آپ جس کام (بائیکاٹ) کو غلط سمجھ رہے ہیں خود بھی اس کی موافقت میں چلے گئے۔ اتفاق سے میں بھی اشیاء کے استعمال کے بائیکاٹ کے ذریعہ احتجاج کے حق میں نہیں ہوں۔
طنز نہیں ، مزاح کہئے حضور۔جی ساجد بھائی ۔ اب سمجھا۔ طنز تھا یاراااااا
میرا خیال ہے کہ ان کے دلائل کا بھی رد کیا جائے ۔ اور یہ بات اہم ہے کہ شرمین عبید نے ڈاکو مینٹری میں پاکستان کا کونسا قابل فخر کارنا مہ گنوایا ہے ؟معلوم نہیں یہ کالم نگار کیسی بکواس لکھتے ہیں. ابھی پانچ سال پہلے کی بات ہے کہ بہترین ڈاکومنٹری کا ایوارڈ ٹیکسی ٹو دا ڈارک سائڈ کو ملا تھا جو ٹارچر سے متعلق ہے اور اس میں مین کہانی افغان دلاور کی ہے جسے امریکیوں نے تشدد کر کے مار دیا. بہتر ہے کہ ایسے افسانوی کالم فکشن سیکشن میں پوسٹ کئے جائیں
تو رد کرنے کے لئے دلائل پیش کریں نا!!میرا خیال ہے کہ
میرا خیال ہے کہ ان کے دلائل کا بھی رد کیا جائے ۔ اور یہ بات اہم ہے کہ شرمین عبید نے ڈاکو مینٹری میں پاکستان کا کونسا قابل فخر کارنا مہ گنوایا ہے ؟