بدتمیز
محفلین
میاںبیوی کا رشتہ ایسا ہے، جب چاہو ختم کر دو، تین لفظ ہی تو بولنا ہیں
کہیں بول ہی نہ دینا
میاںبیوی کا رشتہ ایسا ہے، جب چاہو ختم کر دو، تین لفظ ہی تو بولنا ہیں
آپ بھی لائن میں آ جائین بدتمیز ۔۔۔ ویسے ہی منتیں مان رہے ہیں ۔۔۔۔۔کیا پتا باجو ہی پوری کروادیں آپ کی منتیں ۔۔۔
ابھی لڑکی آئی نہیں اور آپ دونوں دوستوں میں ٹھن گئی ہے ۔
صیح کہا ہے کہ فساد زن سے بھی ہے ۔
ابھی رشتہ ہی نہیں دستیاب تو یہ حال ہے دونوں میں ابھی سے توُ توُ میں میں ہورہی ۔ جب کسی ایک کا پہلے آگیا تو کیا بنے گا
کدھر ہے آپکی تصویر عبداللہ سے لگانے کو بول رہے ہیں ؟ جبکہ عبداللہ کو اپنی پڑی ہوئی ہے ۔
ایسے ہوتے ہیں دوست ۔ ۔۔
اسلئے آپ ہی ذرا اپنی تصویر لگا جائیے ۔ دوسروں کے آسرے پے رہے گے تو تب تو ہوچکا آپکا رشتہ
کیوں ٹکریں کیوں مارے گی بھلا ہم کسی گائے بھینس کا رشتہ تھوڑی ناں ڈھونڈ کر دیں گے آپکو
تم نے ہر جگہ اپنا"لچ"ضرور فرائی کرنا ہوتا ہے
تم اتنے گئے گزرے ہو کہ لڑکی کی تلاش میں بھائی پھیرو تک ہو آئے پھر بھی خالی ہاتھ رہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرا بھی شادی کروانے کو دل چاہ رہا ہے
لیکن یہاں تو لمبی لائن لگی ہوئی ہے۔
ڈر رہا ہوں کہ کہیں علی ذاکر اور عبداللہ یہ نہ کہ دیں
بھائی پہلے ہمیںتو بھگت لینے دو
چاہتا کیا ہوں وہی جو یہاں سب کا مدعا ہے۔
بس شادی کروادیں اور کوئی مدعا نہیں ہے۔
اگر کہیں تو تفصیل اور حسب حال درج کر دیتا ہوں
اور وہ جو ہم لوگ ایک ہفتے سے منہ دیکھ رہے ہیں یو کے کی بیوی کے لیے وہ کیا کریں؟
یہ ڈیوٹی پر کام کے دوران مستی کرتے ہوئے
یہ گھر میں ہوں آرام کرتے ہوئے
اوریہ مدینہ میں مسجد نبوی میں باجو
اب جلدی سے لڑکی دیکھ لو اتنی تصویریں تو کسی امیدوار کی نہیں یہاں
24 سے کم ہو میری 24 سال ایج ہے اور کچھ کھلے دماغ کی ہو زیادہ غصیلی نا ہو کہیں روزانہ مارے نا مجھے
24 سے کم ہو میری 24 سال ایج ہے اور کچھ کھلے دماغ کی ہو زیادہ غصیلی نا ہو کہیں روزانہ مارے نا مجھے