پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علی ذاکر

محفلین
لیکن میں کیا کروں میں تو صرف عبداللہ سے ہی چیٹ کر رہاہوں اس کو کوئ دیتا نہیں لڑکی اور مجھے کوئ دکھاتا نہیں کیا کریں عبداللہ ؟

مع السلام
 

تیشہ

محفلین
کیا باجو گن پوائنٹ پر رشتہ کروارہی ہیں جو جان پر بنی ہے آپ کے ۔۔:battingeyelashes:



zzzbbbbnnnn-1.gif



جان پے اسلئے بنی ہوئی ہوگی کہ ابھی تک کوئی لڑکی ہمیں کیوں نا ملی ۔ کب کوئی ملے گی ۔
:battingeyelashes:
 

عسکری

معطل
مین تو آج بھی مسجد نبوی گیا تھا کل پھر جاتا ہوں یار دعا کرنے باجو کو اب اللہ ہی کامیاب کرے
 

تیشہ

محفلین
لیکن میں کیا کروں میں تو صرف عبداللہ سے ہی چیٹ کر رہاہوں اس کو کوئ دیتا نہیں لرکی اور مجھے کوئ دکھاتا نہیں کیا کریں عبداللہ ؟

مع السلام



آپ بس جلدی سے اپنی تصویر لے آئیے ،۔۔ میں دیتی ہوں آگے آپکی تصویر آنٹی کو ، پھر ڈھونڈتیں ہیں وہ ،
آپ جتنی جلدی اپنی تصویر لائے گے اتنی جلدی کام بنے گا :party:
 

عسکری

معطل
ابھی آپ کو اپنی امید ہے باجو؟؟؟؟؟؟// بہت افسوس ہوا سن کر پھر تو میرا نمبر 2090 میں آئے گا:grin:
 

تیشہ

محفلین
باجو اس تھریڈ پر آ کر ۔۔ میں تو صرف ہنس سکتی ہوں بس ۔۔۔۔خوب رونق لگائی ہوئی ہے آپ نے ۔۔۔:grin:




توآکر ہنس جایا کرو ناں :battingeyelashes: ۔۔۔ میں اکیلی ہی ہنستی ہوں یہاں کے ۔ ۔۔ دیکھکر امیدوار ۔۔
مگر پھر سوچتی ہوں ثواب کاکام ہے ۔ :battingeyelashes: اسلئے ہنسی روک کر ، پھر سے جُٹ جاتی ھوں اس تھریڈ میں :party:
zzzbbbbnnnn-1.gif
 

طالوت

محفلین
:eek:

لیں ، آبی ٹو آپکے سامنے ہیں ۔۔ آپ نے پڑھا دیکھا نہیں :worried: اُن کی بات کہاں کیسے سیٹ کراوائی ہے میں نے :battingeyelashes: اور اب آبی ٹو کے پاس یہاں آنے کا وقت ہی نہیں بچا ، اُس لڑکی کے ساتھ آجکل چیٹ ہورہی ہے ۔ اور آپ کہہ پوچھ رہے ہیں کوئی گواہی آکر دے ۔ :confused: :idontknow:
اُففففففف :sad2:
اچھا تو پھر اندراج کر لیں ۔
نام ظہیر اشرف
عمر 27 برس
کام : ملازمت
باقی باتیں براہ راست لڑکی سے کرنا پسند کروں گا:devil:
اب جلدی سے کوئی لڑکی جس کے سر میں تھوڑابھیجہ ہو تعارف کروا دیں ۔
وسلام
 

علی ذاکر

محفلین
آپ بس جلدی سے اپنی تصویر لے آئیے ،۔۔ میں دیتی ہوں آگے آپکی تصویر آنٹی کو ، پھر ڈھونڈتیں ہیں وہ ،
آپ جتنی جلدی اپنی تصویر لائے گے اتنی جلدی کام بنے گا :party:

تصویر عبداللہ سے کہتا ہوں اس نے "محفوظ" کی ہوئ ہیں اپنے لیپ ٹاپ میں عبداللہ کوئ تصویر کا لنک دینا پلیز !

مع السلام
 

تیشہ

محفلین
اور جو اگلے مہینے آپ کی شادی ہے پاکستان اس کا کیا ہو گا۔کچھ تو رحم کرو بھائی لوگ


:chatterbox:
کس کی شادی ہے اگلے مہینے ۔؟ کون چھپاُ رستم ہے جو یہاں کی بھی امیدلگائے آرہا ہے ، اور ساتھ میں اگلے مہینے پاکستان سے بھی کرارہا ہے ۔ :idontknow:
 

نایاب

لائبریرین
توآکر ہنس جایا کرو ناں :battingeyelashes: ۔۔۔ میں اکیلی ہی ہنستی ہوں یہاں کے ۔ ۔۔ دیکھکر امیدوار ۔۔
مگر پھر سوچتی ہوں ثواب کاکام ہے ۔ :battingeyelashes: اسلئے ہنسی روک کر ، پھر سے جُٹ جاتی ھوں اس تھریڈ میں :party:
zzzbbbbnnnn-1.gif

السلام علیکم
اپیا جی
جزاک اللہ
اچھے کام کا بیڑا اٹھایا ہے آپ نے ۔
اس لیئے پاکستانی مردوں لڑکوں پہ ہنستے ہوئے
اس نیک کام کو جاری رکھیں ۔
رشتے تو آسمانوں پہ بنتے ہیں ۔
سو بن ہی جائیں گے ۔
اور یہاں کے تجربے مستقبل میں بطور مثال استعمال ہو سکیں گے ۔
نایاب
 

علی ذاکر

محفلین
کوئ بات نہیں بعد میں بھی اس نے ٹکریں ہی مارنی ہے اس سے اچھا جو ہے وہی دکھا دو ویسے بھی اب عمر کہاں رہی ہے شادی کی خانہ پوری ہی کرنی ہے تم لنک دے دو تصویر نا لگانا !

مع السلام
 

عسکری

معطل
ایک ہی بات ہے یار ویسے آپس کی بات ہے اگر عمر نہیں رہی شادی کی تو کیوں اس بے چاری کی زندگی خراب کرنی ہے جا کر کہیں مسجد میں بیٹھ بیٹھ کر انتظار کرو موت کا فرشتہ سائیکل لے کر تمھیں ڈھونڈ رہا ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین
بھائ جی موت کا فرشتہ مجھے نہیں تمہیں ڈھونڈ رہا ہے میں تو شادی کے لیئے تیار ہوں تمہیں تو سرے سے ہی شادی ک نام سے نفرت ہے تم تو اللہ کے بنائےہوئےنظام کو ہی ٹھکرا رہے ہو نواب صاب !

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top