اچھا اچھا کر لے بھئ روکا کس نے ہے کیا پتہ تمہارے کرنے سے جو دوسروں کا روکا ہوا کام ہے وہ ہوجائے میری ہمدردیاں تمہارے ساتھ ہیں !
مع السلام
عبداللہ اتنی جلدی ناں ناں سے ہاں ہاں پر آ گئے؟
جا میں نی بولدا تیرے نال
پاغلا مجھے اب جلدی سے پہلے شادی کرنی ہے تجھے بتایا تو ہے چیٹ میں یار
لیکن یہ کام ہو گا کب باجو؟
ان دونوں دھاگوں میں میری تصویریں ہیں جا کر
خالہ آنٹی جو بھی ہیں جلدی دے دو
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=18687
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=21641
تصویر عبداللہ سے کہتا ہوں اس نے "محفوظ" کی ہوئ ہیں اپنے لیپ ٹاپ میں عبداللہ کوئ تصویر کا لنک دینا پلیز !
مع السلام
کوئ بات نہیں بعد میں بھی اس نے ٹکریں ہی مارنی ہے اس سے اچھا جو ہے وہی دکھا دو ویسے بھی اب عمر کہاں رہی ہے شادی کی خانہ پوری ہی کرنی ہے تم لنک دے دو تصویر نا لگانا !
مع السلام
وہ کیوں بھلا جلدی کاہے کی ہے ۔؟ آگ لگی ہوئی ہے کیا
۔۔ ایسے کام آرام سے ہوا کرتے ہیں رشتے جھٹ پٹ نہیں مل جایا کرتے ۔۔
کیوں ٹکریں کیوں مارے گی بھلا ہم کسی گائے بھینس کا رشتہ تھوڑی ناں ڈھونڈ کر دیں گے آپکو
چاہتا کیا ہوں وہی جو یہاں سب کا مدعا ہے۔کسی کو کیوں اعتراض ہوگا بھلا آپ خوشی خوشی آئیے اور کھل کر بتائیے کیا چاہئیے ۔ ؟ کیوں چاہئیے۔؟ پھر اپنے کوائف پیش کریں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرا بھی شادی کروانے کو دل چاہ رہا ہے
لیکن یہاں تو لمبی لائن لگی ہوئی ہے۔
ڈر رہا ہوں کہ کہیں علی ذاکر اور عبداللہ یہ نہ کہ دیں
بھائی پہلے ہمیںتو بھگت لینے دو
عقل کر کڑیئے
خبردار اگر ادھر کا رخ کیا تو !
بھائ جی کڑی نہیں مائ کہیں !
مع السلام
بھائ جی میں تو "بھائ پھیرو" تک ہو آیا ہوں
نام تو سنا ہو گا "بھائ پھیرو" کا !
مع السلام
توآکر ہنس جایا کرو ناں ۔۔۔ میں اکیلی ہی ہنستی ہوں یہاں کے ۔ ۔۔ دیکھکر امیدوار ۔۔
مگر پھر سوچتی ہوں ثواب کاکام ہے ۔ اسلئے ہنسی روک کر ، پھر سے جُٹ جاتی ھوں اس تھریڈ میں
باجو لڑکی کو وہ عبداللہ کی شادی مخالف باتیں بھی پڑھوا لینا پہلے ۔۔۔۔۔۔ ایسا نہ ہو بعد میں وہ آپ کو پکڑ لے کہ یہ کہاں پھنسا دیا۔۔۔۔