اس دب تو اتنا ٹائم لگا کر خدا خدا کر کے اسے پڑھا تھا اب پھر سے یہ کہاں سے کہاں پہنچ گیا۔ اب میں اپنے کمنٹس کیسے دوں
باجو فیس بک پر لکھیں شارٹ میں کچھ ۔۔ اب تجسس ہو گیا مجھے ۔۔۔
آپ دیر سے کیوں آتیں ہیں تعبیر فرحت اور شگفتہ کے جیسی بنتی جارہی ہیں آپ بھی لیٹ آنے کی عادت سے ۔
واہ 2009 کی کیا بات ہے
آپ کو شرلی کا نہیں پتا ؟ لگتا ہے آپ کی شادی پر آتش بازی نہیں کی گئی ۔ شرلی آتش بازی کے لئے استعمال ہونے والا ایک چھوٹا سا راکٹ ہوتا ہے جسے اگ دکھانے پر وہ آسمان کی طرف جاتا ہے اور روشنیاں بکھیرتا ہے اور شر شر کی آواز نکالتا ہے ۔
وسلام
آتی تو میں ہوں پر صرف پڑھ کر چلی جاتی ہوں ۔ پڑھنے میں ہی ساراٹائم نکل جاتا ہے بس ۔ مین نے اپنی مصروفیات جو بڑھا لی ہیں آپ جانتی تو ہیں نا
یہ 2009 میں جینے والوں کا ہلکا سا ٹریلر تھا عبداللہ ،۔۔
باجو میں تو مذاق سمجھ رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہاں تو لوگوں کی باتیں بھی ہو گئیں ۔۔۔
وہی تو مجھے سکھا گیا کہ اب دیکھتی رہو باجو
یہ پنجابی کا لفظ ہے اردو میں تو اسے آتش بازی/پٹاخے کہتے ہیں ۔ اگر یہ کہتے تو میں سمجھ جاتی
نہیں میرے سسرال والے خود ہی دندناتے ہوئے پہنچ گئے بغیر پتاخوں کے
سوری معاف کرنا!!!!!!!!!!!!
اللہ والی سے ایک لطیفہ یاد آگیا ہے۔
ایک گاوں کے بندے کی رات کو لڑکی گھر سے بھاگ جاتی ہے۔ صبح محلے میں شور مچ جاتا ہے۔ لوگ اکٹھے ہو کر آجاتے ہیں۔ وہ بندہ کبھی ہنسی جاتا ہے اور کبھی روتا جاتا ہے۔ لوگ اس سے پوچھتے ہیں اوئے تینوں کی ہو گیا وے۔
وہ بس ہنستا جاتا ہے اور روتا جاتا ہے ساتھ بولتا جاتا ہے ۔ تھی اللہ والی
لوگوں نے کہا کیا مطلب ہے!!!!!!!!
کہنے لگا وہ پچھلے ایک ہفتے سے کہہ رہی تھی ۔۔۔۔۔۔ اس گھر سے ایک فرد کم ہوجانا ہے۔
ہاں جانتی تو ہوں پر آپکے بغیر بھی مزہ نہیں آتا ناں
آجایا کریں تھوڑے تھوڑے وقفے بعد
کہیں انتظار یار میں شام نہ ہو جائے
شام کے بعد امید یار میں صبح نہ ہو جائے
ارجنٹ کام نہیں ہو سکتا ہے کیا؟
پاکستانی تو سب کر لیتے ہیں۔
ہی ہی ہی
لیکن اپنی شادی پر نا میں دولہے سے پہلے پہنچ گئی تھی اسی جلدی کہ وجہ سے اب سبق سیکھ لیا ہے
نہیں کل آرام سے پڑھ کر بات کرتے ہیں
سیکھا ہے باجو اب کیا ہو گا مجھے ڈر ہے
اور یہ آج کیسے ہوتا رہ گیا ذرا مجھے بھی سمجھائیں گی۔