ہاہاہا ۔۔۔ جائیں پھر آسمان پر جا کر ڈھونڈیں ۔۔ یہاں کیا کر رہے ہیں ۔۔۔۔
شمشاد بھائی اتنے کنجوس بھی نہیں یہ لوگ ۔۔۔ فری میں رشتہ ہوا تو اتنا تو کریں گے نہ ۔۔۔
سارہ کدھر ہو اکیلے ہنس ہنس کے میں لوٹ پوٹ ہورہی ہوں
ہاہاہا ۔۔۔ جائیں پھر آسمان پر جا کر ڈھونڈیں ۔۔ یہاں کیا کر رہے ہیں ۔۔۔۔
شمشاد بھائی اتنے کنجوس بھی نہیں یہ لوگ ۔۔۔ فری میں رشتہ ہوا تو اتنا تو کریں گے نہ ۔۔۔
بالکل باجو یہی بات ہے۔ اس نے اسی لیے تو یہ تصویر رکھی ہے۔
لے دس ایویں نا خوش ہو۔۔زینب اور ڈر کےبھاگ جائے یہ کب ہو گا بھلا۔۔۔۔۔۔۔
تمہاری شادی نہیں ہونے ولای بس میںنے کہہ دیا نا۔۔۔۔۔
یہ اوتار میں گدھے کی تصویر کیوں آگئی عبداللہ، ۔۔۔۔
اب مجھے اسکے ساتھ کی کوئی دیکھنی ڈھونڈنی پڑے گی ۔
میں نے تو آپ سے پہلے کہا تھا کہ تصویریں بنوانے کا مجھے بالکل شوق نہیں یہ جو ملاقات پہ تصویریں لیں تھیں بس یہی ہیں یا اس سے پہلے جب حج پر گیا تھا تب کچھ لی تھیں لیکن اگر آپ کو اب کی تصویر چاہیئے تو میں لے کر لگا دیتا ہوں !
مع السلام
آرے آپ سمجھیں نہیں اپنی ہو تصویر لگائ ہے !
مع السلام
باجو میں بھی ہنس رہی ہوں آپ کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگے رہو منا بھائی ۔۔۔
ہاہاہاہا شمشاد بھائئ میں نے تو پہلے ہی سب سے کہا ہے کہ سوچ سمجھ کر مجھ سے متھا لگایا کریں میںبڑی اللہ والی ہوں
میں گدھا ہوں کیوں کہ کسی نے آج مجھے گدھا بنا کر یہ بات ثابت کر دی ہے
تمہیں بنانے کی کیا ضرورت ہے تم تو آگے ہی ہو اور اس بات کا اقرار تم خود ثبوت دے کر کرتے ہو !
مع السلام
اس دب تو اتنا ٹائم لگا کر خدا خدا کر کے اسے پڑھا تھا اب پھر سے یہ کہاں سے کہاں پہنچ گیا۔ اب میں اپنے کمنٹس کیسے دوں
آپ کی دیر کی عادت کب جاائے گی ۔ اب آپ ایسا کریں یہیں سے شروع ہو جائیں ۔
وسلام