پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

آبی ٹوکول

محفلین
گُڈ :battingeyelashes:

اب یہ بتاؤ لڑکی کیسی چاہئیے ؟ عمر کتنی ہو ۔؟ رنگ کیسا ہو۔؟ قد کاٹھ کیا ہو۔؟ ایجوکیشن کیا ہو۔؟
جاب کررہی ہو تو کوئی اعتراض تو نہیں ناں (حالنکہ اعتراض ہونا تو نہیں چاہئیے پاکستانی تو خوش ہوتے ہیں کہ ہم آرام کریں گے اور بیوی کمائے بھی اور گھر بھی چلائے ۔)
آپ کیا سوچتے ہو ؟ بیوی کو کام کرنا چاہئیے کہ نہیں :confused: :chatterbox:
اور اگر گھر کے کام کاج ، صفائی ستھرائی کرنی پڑی ، ہانڈی روٹی تو کر لو گے ناں :chatterbox: ؟
اور فرض کرو ۔۔ بیوی گھر میں بیٹھے راج کرے تو آپکو کام کرنا پڑا تو کرو گے ۔؟
بیوی کے ساتھ ساتھ اسکے ماں باپ کو بھی جھیل لو گے کہ نہں۔؟

پہلے یہ سب بتاؤ ۔۔۔ باقی بعد میں :party:

thsssss.gif
اوہ باجی بس کُڑی ہونی چاہیے بس بھلے 55 کی کیوں نہ ہو مجھ کو بس انگلینڈ جانا ہے بس آپ ویاہ کروائیں باقی سب باتیں جو ہے جیسا بھی ہے کی بنیاد پر مجھے منظور ہیں :grin:
 

تیشہ

محفلین
پھر سے لگ قطار میں‌ لگنا پڑے گا شائد ۔


:party:

ویلکم بیک بھانجے :battingeyelashes:
کہئیے کیسے ہیں ۔۔ اچھا چھوڑئیے اس سوال کو ۔۔ لیو اٹ
خوشی ہوئی دیکھکر ۔۔ میں نے ڈسٹرب کرنا مناسب نا سمجھا مگر مجھے فکر رہی تھی ۔۔ خیر اب آپ آگئے ہیں تو مطلب پہلے سے بہتر ہیں اب :battingeyelashes:

آپ بھی قطار میں لگ جائیے ۔۔ آپکی باری بھی آ ہی جائے گی ۔ :party:
 

تیشہ

محفلین
اوہ باجی بس کُڑی ہونی چاہیے بس بھلے 55 کی کیوں نہ ہو مجھ کو بس انگلینڈ جانا ہے بس آپ ویاہ کروائیں باقی سب باتیں جو ہے جیسا بھی ہے کی بنیاد پر مجھے منظور ہیں :grin:




آبی اپنا فون نمبر سینڈ کرو ۔۔ ہم آپ کو ایک ، دو کڑیوں کے متعلق بتانے والے ہیں :party:
ایک میر پور کی ہے ۔۔ دوسری لاہور کی ہے ۔۔ان دونوں کو لڑکا (آبی ) پسند آیا ہے باقی کی معلومات وہ خود لینا چاہتی ہیں :battingeyelashes:
 

آبی ٹوکول

محفلین
آبی اپنا فون نمبر سینڈ کرو ۔۔ ہم آپ کو ایک ، دو کڑیوں کے متعلق بتانے والے ہیں :party:
ایک میر پور کی ہے ۔۔ دوسری لاہور کی ہے ۔۔ان دونوں کو لڑکا (آبی ) پسند آیا ہے باقی کی معلومات وہ خود لینا چاہتی ہیں :battingeyelashes:

سینڈ کردیا بجو :nailbiting:
 

تیشہ

محفلین
واہ ۔۔۔ یہاں تو بڑے رشتے ہو رہے ہیں۔۔!
باجو، یہ کن معصوم بچیوں کی زندگی برباد کرنے کے لیے محفل کے لڑکے دیکھ رہی ہیں؟:p




:rollingonthefloor:

ماورہ ، کرنے کو کچھ نہیں تھا تو سوچا چلو ثواب کے کام کرڈالوں :party:
آنٹی کو لڑکوں کے رشتے چاہئیے ۔۔ اور وہ میرے پیچھے پڑی رہتی ہیں کہ ڈھونڈو ، کیوںکہ وہ رشتے کرواتی ہیں یہاں میرے ہی سٹی کی رہنے والی ہیں ۔۔ بیوہ ہیں ۔۔ بچہ شچہ کوئی ہے نہیں جو انکی مدد کرے تو میں ایسے میں یہاں انکی مدد کروارہی ہوں :chatterbox: :battingeyelashes:
تم کہاں ہو ؟ کتنا عرصہ ہوا نا کوئی خیر ، نہ کوئی خبر ۔۔۔ فون ہی کرلو مجھے ۔ :battingeyelashes:
 
دوسری شادی کرنی ہوتی تو

یہاں ہمیں پاکستانی لڑکوں ، مردوں کے رشتے چاہئیے :battingeyelashes:
دوسری شادی کے لئے بھی آسکتے ہیں ۔
ہر طرح کے رشتے موجود ہیں ۔۔

آبی ٹو آجاؤ ۔۔ پہلےآؤ ۔۔پہلے پاؤ ۔۔۔


اپنی تصویر یہاں آکر دے جاؤ لگا جاؤ ۔۔ ۔ تعلیم ۔۔ عمر ۔۔۔
عادتیں برُی اور اچھی سب شئیر کرو :battingeyelashes:

باقی بعد میں ۔۔ساتھ ساتھ پوچھتی رہوں گی ۔

میں اک دم سنجیدہ ہوں رشتوں کو لے کر :battingeyelashes:
اسلئے اب مجھے سئیریس ہوکر ہی سب کچھ بتانا
ورنہ آنٹی ناراض ہوجائے گیں مجھ سے ۔ :chatterbox:

تو یہاں دوبئی میں دو عربی اور تین فلپائنی ایک انڈین گرل فرینڈز ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
باجو اگر کسی پارٹنر کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں:grin:




ہاں ہے ناں ۔۔۔ مجھے جو بات سمجھ نا آئے آپ اسکو آسان لفظوں میں سمجھادیا کرو :chatterbox:
اور فہیم ۔۔ پاکستان میں بہت سی لڑکیاں بیٹھی ہوئی ہیں :( جو غریب ہونے کی وجہ سے ابھی تک رشتوں کی امید لگائے بیٹھی ہیں ۔۔ بہت سے ماں باپ نے کہا ہے کہ انکے لئے پاکستان ۔۔یا کہیں سے بھی کسی بھی بندے ، لڑکوں کے رشتے چاہئیے ۔۔ تو آپ ذرا ڈھونڈ دو ناں
یہ تو ویسے بھی ثواب کا کام ہوا ناں :party:
 

تیشہ

محفلین
باجو صرف ایک سوال
یہ مردوں کی میم پر زبر ہے یا پیش؟




ایک سوال کیوں آپ دس سوال کریں :chatterbox: مگر آنٹی ریحانہ کے جیسے سوالوں کی بوچھاڑ نا کردیجئے گا کہ دماغ کی دہی بن جائے :battingeyelashes: باقی خیر ہے ۔۔۔ :grin:

یہ زبر ، پیش کو چھوڑئیے آپ کو کیا لگتا ہے جو صیح مناسب لگے وہی سمجھ لیں ، ویسے بھی شادی کے بعد تو سب مرد مرُدے ہی بن جاتے ہیں نا ۔۔بیوی کے اشاروں پے چلتے ہیں ۔۔تو مرُدے ہوں یا مرَدے کیا فرق ہے ۔ :battingeyelashes:
:chatterbox: بچاروں کی اپنی تو کوئی لائف ہی نہیں رہتی تو پھر مرُدے ہی سمجھئیے ۔ ایک ہی بات ہے ۔ :party:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top