السلام علیکم باجو جب سے آپ نے بتایا کہ میرے لیے دو دو رشتے آئے ہیں ایک لاہور اور دوجا میرپور سے تو تب سے میرا دل بلیوں اچھل رہا تھا اور جب پی ایم میں آپ نے نمبر مانگا اور کہا کہ کال کا ویٹ کرو تو کیا بتاؤں کس کٹھن میں وہ وقت گزرا ۔ ۔ ۔ خیر خیر ہوئی اور پہلے لاہور والی کا فون آیا میں تو حیران ہی رہ گیا اس نے اتنے اچھے سے بات کی اور زیادہ سوالات بھی نہیں کیئے باقی تفصیل آپ کو پی ایم میں بتاتا ہوں ۔ ۔۔ ۔ ابھی تھؤری دیر پہلے میر پور والی کا بھی فون آیا تھا مگر سچ میں مجھے وہ کچھ پسند نہیں آئی اس کا لہجہ تفتیشی تھا اور اکھڑا اکھڑا بھی سو میں نے ابھی اس کو آئی ڈی نہیں دی اور نہ ہی اس کا نمبر مانگا ہے جب کہ لاہور والی کی ساری تفصیل آپ کو پی ایم میں بتاتا ہوں میرا ذاتی رحجان بھی لاہور ہی کی طرف ہے ۔ ۔۔ بجو کیا آپ ایک اور ہیلپ کرسکتی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ وہ بھی آپ سے پی ایم میں پوچھتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے بجو جیتی رہیے اللہ پاک آپکو خوش رکھے اگر میرا یہ کام ہوگیا تو ووووووووووووو بس مت پوچھیئے ۔ ۔ ۔
ویلکم
ویلکم ۔۔
یہ تو میرا فرض تھا
مجھے صرف لڑکے ڈھونڈ ڈھانڈ کے پہچانے ہیں ، باقی کا آگے وہ لوگ جانے یا انکی لڑکیاں
جو میر پور کی ہے نا وہ بہت نک چڑھی ہے
۔۔مجھے خود بھی اتنی خاص پسند نہیں ہے بس ایویں ہی ہے ۔۔مگر جو دوسری لڑکی ہے وہ ٹھیک ہے ۔۔ خوشاخلاق ہے ۔۔اور اچھے گھر کی ہے مگر یہاں رہتے ہوئے بھی تیز نہیں ہے سیدھی سی ہے ۔۔اسی لئے وہ پاکستانی لڑکے سے کرنا چاہتی ہے ۔ حالنکہ میں نے سمجھایا بھی ہے پاکستانی سے مت کرو
مگر اسکی سوچ ُ ویسی ہی ہے جیسی پاکستانی لڑکیوں ۔۔لڑکوں کی ہے دیسی بندہ چاہتی ہے ۔۔(سانوں کی
)
ایک بہن اور ہے اسکی مگر وہ شادی شدہ ہے ۔۔اس نے یہاں کے ہی سیٹل لڑکے سے شادی کررکھی ہے شاید یہی وجہ ہے دوسری بہن پاکستان سے لانا چاہ رہی ہے ۔
اور آبی ٹو ۔۔دیکھنے میں بھی گڈُ لکُنگ ہے ۔،عمر بھی آپ سے ایک دو سال ہی زیادہ ہے پر ناٹ بیڈ
اسُ نے آپکو دیکھا تو کہا کہ لڑکا تو نائس ہے گڈُ لکنُگ ہے ۔مگر میں اسُ سے خود بات کرنا چاہوں گی تو اسی لئے میں نے آپکا نمبر دے دیا تھا ۔ ۔ اور شیور کے اس نے اپنی تصویریں بھی آپکو سینڈ کی ہیں ۔ ۔کیسی لگی ؟
ابھی کچھ وقت گزارو اس کی معلومات لو ، کچھ اسکو جانو ، کچھ اپنی معلومات دو ۔۔جلدی مت کرنا ۔۔
وقت چاہئیے ہوتا ہے ایسے کاموں میں ،، سو آرام سے ۔۔۔۔
باقی کا کچھ پوچھنا ہو تو میں ہوں ناں ۔۔۔۔