عسکری
معطل
یار تم تو بالکل ہی "بھولے بادشاہ" ہو۔
بادشاہ تک تو ٹھیک ہے بھولا کیوں یار
یار تم تو بالکل ہی "بھولے بادشاہ" ہو۔
اور کیا یار دودھ کی نہر بنا دوں یا تاج محلکاکے وہ اس لئے کہ جن طریقوں سے تم بیگم کو بے غم کرنے کا سوچ رہے ہو، اگر یہ اتنے کارگر ہوتے تو لوگ
شادی نہ کرنا یارو
کا راگ نہ الاپ رہے ہوتے۔ شادی کے بعد ہر بی بی کی قسمت پھوٹتی ہے اور خاوند کا ماتھا۔
بسی ہی عادتیں بعد میں مرواتی ہیں۔ بیگم کہتی ہے شادی سے پہلے تو کہتے تھے تاج محل بنوا دوں اب ڈیفنس میں پانچ ہزار گز کا مکان نہیںبنوا کر دے سکتے وغیرہ وغیرہ۔اور کیا یار دودھ کی نہر بنا دوں یا تاج محل
بسی ہی عادتیں بعد میں مرواتی ہیں۔ بیگم کہتی ہے شادی سے پہلے تو کہتے تھے تاج محل بنوا دوں اب ڈیفنس میں پانچ ہزار گز کا مکان نہیںبنوا کر دے سکتے وغیرہ وغیرہ۔
کاکے وہ اس لئے کہ جن طریقوں سے تم بیگم کو بے غم کرنے کا سوچ رہے ہو، اگر یہ اتنے کارگر ہوتے تو لوگ
شادی نہ کرنا یارو
کا راگ نہ الاپ رہے ہوتے۔ بھوکے شیر کو رام کرنا بچوں کا کھیل ہے بیوی کو رام کرنے کی نسبت۔ تریا ہٹ ایسے ہی نہیںمشہور۔
وجہ جب میں اس کا وفا دار دوست پیار کرنے والا اور سچا ساتھی ہوں اس کی ہر ضرورت پوری کروں گا تب کیوں جینا حرام ہو گا؟۔
عبداللہ میں تو کہتا ہوں جو ہماری تینوں کی اکٹھی تصویر ہے وہ ہی لگا دو سارا قصہ ہی ختم ہو خود ہی دکھا دیں گی بعد میں تینوں میں سے جو پسند ائے اس کا نمبر !
مع السلام
اپنے بارے میں بتائیے۔؟ تفصیل؟جی ٹھیک ہے ۔ اپنی تصویر لگائیے یہاں اور اپنے بارے میں بتائیے۔؟ تفصیل؟
رشتہ پاکستان سے چاہئیے کہ باہر کا ہو۔؟
پہلی شادی ہے کہ دوسری ہے۔؟
کیوں کرنا چاہتے ہیں بھلا ۔؟ کدھر رکھیں گے بیوی کو شادی کے بعد؟
وغیرہ وغیرہ سب بتائیے۔
وسلام
ویلکم انیس بھائی ۔
آپکو کہاں کی لڑکی چاہئیے۔؟ پاکستان سے کہ پاکستان سے باہر کی۔؟
آپ اپنی تصویر لائیے یہاں ۔۔ اور اپنے بارے میں تفصیلی کوائف پیش کریں ۔
پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتظار کریں
رشتہ پاکستان سے چاہئیے کہ باہر کا ہو۔؟
پہلی شادی ہے کہ دوسری ہے۔؟
کیوں کرنا چاہتے ہیں بھلا ۔؟ کدھر رکھیں گے بیوی کو شادی کے بعد؟
وغیرہ وغیرہ سب بتائیے۔
انیس بھائی یہ دو بچے اوتار میں کس کے ہیں ۔؟
صبر
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ناں
آپ ہاں تو کریں ۔۔ بہت اچھی سے لاتے ہیں آپکے جیسی ہی ۔
۔
ہاہا ۔۔پھر تو آپ کی چار تو کیا ایک وی ہونا مشکل ہے ۔ ۔ بس منتوں پر ہی گذارہ کر لیں ۔۔۔
میرے جیسی توبہ استغفار
لو یہاں وعدہ یو کے کی باجی کا ہے اور بھیجا میرپورن اور لاہورن کو ہے۔ پتوکی اور زمبابوے کی بھی راہ تکی جا رہی ہے۔ میرا دماغ خراب ہے سسرال بکھیر لوں؟