پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
چلیں۔۔علی کی تو تصویر آئی---! بس سرجری سے کچھ خراب ہو گئی ہے۔۔ لیکن چلے گی۔
باجو، عبداللہ کو لڑکی مل گئی ہو تو علی کی باری اب۔ کیا نام ہے اگلی لڑکی کا؟:grin:




بس ماورہ ہم تو وسیلہ ہی بن رہے ہیں جو اللہ کو منظور ہوا ۔۔وہی ہوگا ۔۔ابھی انکی تصویریں دے کر آرہی ہوں
دیکھو کب کس کی لاٹری لگ جائے :battingeyelashes:

:party:
 

تیشہ

محفلین
ماوراء اچھی بھلی تصویر تھی میری نظر لگ گئ جس کو دی تھی لگتا ہے اس کی پہلی سرجری تھی اس نے بھی دل کھول کر پریکٹس کی ہے اب دیکھیں کیا بنتا ہے ؟



تعبیر میرا تو شادی سے پہلے یہ حال ہے بعد میں نہ جانے کیا ہوگا مجھے تو ابھی سے سوتے خواب آتے ہیں کہ میں اپنی ہونے والی سے ڈنڈے کھا رہا ہوں اور وہ ڈنڈے مارنے میں ڈرا سا بھی لحاظ نہیں کر رہی میری باجو سے درخواست ہے میرے یہ دل کا ڈر تو دور کریں !

مع السلام

zzzbbbbnnnn-1.gif




یہ کیا خواب میں الٹا پلٹا دیکھ رہے آجکل :confused: ۔ ڈنڈے تو ممبرز کو مجھ سے پڑتے ہیں خاص کر شگفتہ کو ۔۔
تو اب آپ کو بھی خواب میں ڈنڈے مارنے والی ہی نظر آرہی ہے :chatterbox:
مگر مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ ڈنڈے مارتی آپکو آپکی وہ ہیں '' اور آپکے دل سے ڈنڈے کا خوف میں دُور کروں :confused:
zzzbbbbnnnn-1.gif

میں کیسے کرسکتی ہوں بھلا :chatterbox: ۔۔۔ ڈر خوف تو پھر وہی آکر دور کرے گی جو آپکو ملے گی ۔۔
ڈنڈا وہ مارتی ہے کہ میں :confused:
zzzbbbbnnnn-1.gif
 

گرائیں

محفلین
انٹرنیٹ ایکسپلولر میں چیک کریں۔
فرق محسوس ہوجائے گا۔

ایکسپلورر 8 میں بھی کوئی فرق نہیں نظر آیا۔ ضرور یہ یہود و ہنود کی سازش ہے جنہوں نے طالبان کو اس کام کے لئے استعمال کیا۔۔ کہاں ہیں ہمارے محب وطن تجزیہ نگار حضرات؟ آئیں اور اس سازش کے پس پردہ چہروں کو بے نقاب کریں۔
 

گرائیں

محفلین
zzzbbbbnnnn-1.gif




کتنے مزے کی ہے موٹو والی ۔۔ ۔
zzzbbbbnnnn-1.gif

ایک طرف پتلی ، دوسری جانب خوفناک موٹو کا رخ ۔

اب امیدواروں سے پوچھ لیتے ہیں اگر تو کسی کو پسند ہے تو بات آگے بڑھاتے ہیں :party:

عبداللہ ۔ ۔ ۔۔ ؟ علی ذاکر ص ؟ گرائیں ؟ موجو بھائی ۔؟ فہیم ؟ فخر ؟ طالوت بھانجے ۔
کہاں ہیں سب ۔؟ ہے کسی کو یہ پسند :chatterbox: ؟
کیا خیال ہے اس بارے میں ؟ :battingeyelashes:

جیسا کہ عرض کیا، یہود و ہنود کی سازشوں کے باعث مجھے اس خاتون کا ’ حقیقی‘ چہرہ نہیں نظر آسکا، لہذا میری طرف سے معذرت قبول کیجئے۔

ہے اور کوئی قدر دان، مہربان؟
:)
 

فخرنوید

محفلین
میں نے تو اپنے رابطے کی ساری تفصیلات شائع کر دی ہیں ۔ اب بوچھی جی آپ کی طرف سے دیر ہے۔ بس


یہ نو ہو کہ انتظار میں میرے سہرے کے پھول ہی مرجھا جائیں
 

بدتمیز

محفلین
لڑکی دوسروں کو چاہیے۔۔درد آپ کو ہو رہا ہے؟؟ اتنا طنز کس خوشی میں؟؟ :chatterbox:
توند، ٹنڈ اور توے جیسے کالے رنگ والے بھی انسان ہی ہوتے ہیں۔ اچھے کی خواہش کرنے میں یا ویزہ لینے میں کیا مسئلہ ہے؟ آپ کو تو امریکہ کا مل گیا ہے نا، آپ عیش کریں۔:blushing:

اب یہ نہ کہنا کہ آپ نے اپنے رشتے کی بات کی ہے۔:nailbiting::grin:

تو یہ سب میرے رقیب ہیں :eek::confused: ویزہ میرا مطلب ہے لڑکی تو مجھے چاہئے۔
سچ مچ انسان ہوتے ہیں؟ پھر ۔ ۔ ۔ ۔ آہم آہم :tongue:
تو میں جو اچھے کی خواہش کر رہا ہوں وہ؟ اور آپ کو کس نے کہہ دیا مجھے امریکہ کا ویزہ ملا ہے؟ میں خود ٹنڈو آدم خیل سے بوریوالہ جا کر آلو بیچتا ہوں۔
استغفار اپنے رشتے کی ہی بات کی ہے "کھل کے" اور کیا میں نے جمعہ کا خطبہ دیا ہے؟ :rolleyes:
 

علی ذاکر

محفلین
لیں آپکی تصویر میں آنٹی کو دے آئی ہوں اس پک ِ کو تو انہوں نے دیکھکر کافی منہ بنایا کہ یہ کیسی تصویر ہے بھئی ۔۔کہیں پے شیڈ پڑرہا ہے ، اور کہیں کلئیر نظر نہیں آرہا ۔۔ میرے پاس آپ تینیوں والی تصویر تھی میں نے اس میں سے بھانجے ، کی اور عبداللہ کی الگ کرکے صرف آپکی نکال کر لگا کر وہ بھی اسی تصویر کے ساتھ ہی دے دی ہے :battingeyelashes: اب خؤش :party:
شکریہ آپ نے اتنی محنت کی
جب میں آنٹی کے گھر تصویریں پہچانے گئی تو وہاں اک ماں دکھیاری اپنی بیٹی کی شادی کروانے کی فکرمندی میں آنٹی سے بول رہی تھیں لڑکا پاکستان سے ہو ،پنجابی ہو ،پڑھا لکھا ہو ، نیک شریف مقعول انسان ہو ۔۔
تو میں بیٹھی سن رہی تھی ۔۔۔ وہ ماں جو اٹھکر چلی گئی تو آنٹی نے بتایا کہ دو بیٹیاں ہیں ۔۔دونوں کے ڈھونڈ رہی ہیں پاکستان ۔۔ لاہور کے ہو ،یا گحرات کے ہو ۔ اور پنجابی ہوں ۔ ۔ ۔۔
تو میں اٹھتے اٹھتے آپ کی تصویر ، عبداللہ ، کی اور فخر کی دے آئی ہوں کہ شاید کوئی کام بن ہی جائے کسی ایک کا سہی بنے تو ۔۔ ۔ ۔۔ ۔
پنجابی تو میں ہوں لیکن نا تو گجرات کو ہوں اور نا لاہور کا لیکن ان دونوں شہروں کے درمیان میں جو شہر آتا ہے ادھر کا ہوں
فخر ۔۔ علی ص ، اپنے اپنے نمبر بھیج دیں ۔۔ رابطہ کرنے کی صورت میں کام آئے گے ۔ ۔۔
chips.gif

اور نمبر میں نے آپ کو "پی ایم" کر دیا ہے !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
zzzbbbbnnnn-1.gif




یہ کیا خواب میں الٹا پلٹا دیکھ رہے آجکل :confused: ۔ ڈنڈے تو ممبرز کو مجھ سے پڑتے ہیں خاص کر شگفتہ کو ۔۔
تو اب آپ کو بھی خواب میں ڈنڈے مارنے والی ہی نظر آرہی ہے :chatterbox:
مگر مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ ڈنڈے مارتی آپکو آپکی وہ ہیں '' اور آپکے دل سے ڈنڈے کا خوف میں دُور کروں :confused:
zzzbbbbnnnn-1.gif

میں کیسے کرسکتی ہوں بھلا :chatterbox: ۔۔۔ ڈر خوف تو پھر وہی آکر دور کرے گی جو آپکو ملے گی ۔۔
ڈنڈا وہ مارتی ہے کہ میں :confused:
zzzbbbbnnnn-1.gif


میری مطلب تھا آپ بڑی ہیں تو آپ اپنے چھوٹے بھائ کے لیئے کچھ نا کچھ حل ضرور نکالیں گیں ڈنڈے مارنے سے میرا مقصد میری ہونے والی کا تھا آپ کا بلکل نہیں :)!

مع السلام
 

تیشہ

محفلین
جیسا کہ عرض کیا، یہود و ہنود کی سازشوں کے باعث مجھے اس خاتون کا ’ حقیقی‘ چہرہ نہیں نظر آسکا، لہذا میری طرف سے معذرت قبول کیجئے۔

ہے اور کوئی قدر دان، مہربان؟
:)




ایک رخُ دیکھ لیا وہی کافی ہے ۔۔
دوسرا دیکھ کر کیا کرنا :party: جو دیکھا وہی خوب ہے ۔ ۔۔
thsssss.gif
 

تیشہ

محفلین
میری مطلب تھا آپ بڑی ہیں تو آپ اپنے چھوٹے بھائ کے لیئے کچھ نا کچھ حل ضرور نکالیں گیں ڈنڈے مارنے سے میرا مقصد میری ہونے والی کا تھا آپ کا بلکل نہیں :)!

مع السلام


:party:

گُڈ ۔۔
کہا آپ نے ایسے ہی تھا کہ میں آکر دل میں سے ڈر نکال جاؤں (
zzzbbbbnnnn-1.gif
)
جیسے کہ مارنے بھی میں نے ہیں ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
میں نے تو اپنے رابطے کی ساری تفصیلات شائع کر دی ہیں ۔ اب بوچھی جی آپ کی طرف سے دیر ہے۔ بس


یہ نو ہو کہ انتظار میں میرے سہرے کے پھول ہی مرجھا جائیں


:chatterbox:

آپکو اتنی جلدی کیوں ہے بھلا ؟ :worried:
یہ جلدی کے کام نہیں ہیں انتظار کیجئیے ۔ ۔۔ ۔ :party:


thsssss.gif
 

تیشہ

محفلین
تو یہ سب میرے رقیب ہیں :eek::confused: ویزہ میرا مطلب ہے لڑکی تو مجھے چاہئے۔
سچ مچ انسان ہوتے ہیں؟ پھر ۔ ۔ ۔ ۔ آہم آہم :tongue:
تو میں جو اچھے کی خواہش کر رہا ہوں وہ؟ اور آپ کو کس نے کہہ دیا مجھے امریکہ کا ویزہ ملا ہے؟ میں خود ٹنڈو آدم خیل سے بوریوالہ جا کر آلو بیچتا ہوں۔
استغفار اپنے رشتے کی ہی بات کی ہے "کھل کے" اور کیا میں نے جمعہ کا خطبہ دیا ہے؟ :rolleyes:


zzzbbbbnnnn-1.gif



قسم سے میرا بڑا موڈُ ہورہا ہے بدتمیز کہ آپکا بھی رشتہ کروایا ہی جائے :battingeyelashes: جیسا کہ یہاں سب کے ہورہے ہیں :party:

dance7.gif
 

گرائیں

محفلین
ایک رخُ دیکھ لیا وہی کافی ہے ۔۔
دوسرا دیکھ کر کیا کرنا :party: جو دیکھا وہی خوب ہے ۔ ۔۔


thsssss.gif
آہا!!

یعنی ، دُور کے ڈھول سہانے ۔۔ پتہ نہیں یہاں کتنوں کے کانوں میں یہ " دور کے ڈھول " اتنے دنوں سے بج رہے ہیں ۔۔
یا پھر بجائے جا رہے ہیں؟
:grin: :rollingonthefloor:
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
ارےواہ
باجو
بڑی سپیڈ سے لڑکے یوکے سمگل ہو رہے ہیں۔
آبی، عبداللہ، اور اب علی بھی گیا
اچھا بھائی جو شکار ہوچکے ہیں‌میری طرف سے مبارکباد اور
اب سارے پیچھے ہو کر بیٹھ جاؤ
میرا نمبر آگیا ہے۔ :applause:
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم !
:cool:فخر بھائی! خدا کے لیے ابھی رک جائیں :cool:
چھوٹی عمر کی شادی میں بڑے مسائل آتے ہیں‌دو چار سال ٹھر جائیں :brokenheart:
اتنی جلدی قربان گاہ کی طرف نہ بڑھیں چاردن موجیں مار لیں۔ :worried:
پھر نہ کہنا بتایا نہیں۔
 

تیشہ

محفلین
میں کچھ دن کے لئے بزی ہونے لگی ہوں :battingeyelashes:
جب فری ہوئی تو آپ سبکے پاس واپس اس تھریڈ میں آتی ہوں
آپ سب قطار میں ہیں ۔ ۔۔ جلد ہی میں کسی نا کسی کے لئے کچھ نا کچھ ڈھونڈ ڈھانڈ لے ہی آؤں گی ۔ ۔۔
نا مل سکا تو :idontknow: امید پے دنیا قائم ہے :battingeyelashes:
مایوسی کفر ہے ۔۔ ہمیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہئیے ۔ ۔۔


( میں اپنی بیٹی کی انگیجمنٹ سرمنی بگھتا ُ کر فرصت سے آتی ہوں یہاں ۔ ۔ ۔ اس دوران آپ میں سے کسی کا کوئی رشتہ ملا یا آگیا تو آگاہ کردوں گی :battingeyelashes:
:party: )

doll.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top