لیں آپکی تصویر میں آنٹی کو دے آئی ہوں اس پک ِ کو تو انہوں نے دیکھکر کافی منہ بنایا کہ یہ کیسی تصویر ہے بھئی ۔۔کہیں پے شیڈ پڑرہا ہے ، اور کہیں کلئیر نظر نہیں آرہا ۔۔ میرے پاس آپ تینیوں والی تصویر تھی میں نے اس میں سے بھانجے ، کی اور عبداللہ کی الگ کرکے صرف آپکی نکال کر لگا کر وہ بھی اسی تصویر کے ساتھ ہی دے دی ہے
اب خؤش
شکریہ آپ نے اتنی محنت کی
جب میں آنٹی کے گھر تصویریں پہچانے گئی تو وہاں اک ماں دکھیاری اپنی بیٹی کی شادی کروانے کی فکرمندی میں آنٹی سے بول رہی تھیں لڑکا پاکستان سے ہو ،پنجابی ہو ،پڑھا لکھا ہو ، نیک شریف مقعول انسان ہو ۔۔
تو میں بیٹھی سن رہی تھی ۔۔۔ وہ ماں جو اٹھکر چلی گئی تو آنٹی نے بتایا کہ دو بیٹیاں ہیں ۔۔دونوں کے ڈھونڈ رہی ہیں پاکستان ۔۔ لاہور کے ہو ،یا گحرات کے ہو ۔ اور پنجابی ہوں ۔ ۔ ۔۔
تو میں اٹھتے اٹھتے آپ کی تصویر ، عبداللہ ، کی اور فخر کی دے آئی ہوں کہ شاید کوئی کام بن ہی جائے کسی ایک کا سہی بنے تو ۔۔ ۔ ۔۔ ۔
پنجابی تو میں ہوں لیکن نا تو گجرات کو ہوں اور نا لاہور کا لیکن ان دونوں شہروں کے درمیان میں جو شہر آتا ہے ادھر کا ہوں
فخر ۔۔ علی ص ، اپنے اپنے نمبر بھیج دیں ۔۔ رابطہ کرنے کی صورت میں کام آئے گے ۔ ۔۔