جلدی پلیییییز جلدی کوئی کام کر ہی لیا کرو باجو ہر کام میں،لیٹ
السلام علیکم!السلام علیکم
اپیا جی
موجو بھیا کے دوست کے دوست نے شادی دفتر کھولا ۔
اور پہلی جو خاتون اپنے لئے رشتہ تلاش کرنے آئیں ۔
ان کے لئے موجو بھائی کے دوست کے دوست نے اپنے آپ کو پیش کیا ۔
جو ان خاتون نے قبول کر لیا ۔ اور موجو بھائی کے دوست کے دوست کی شادی ہو گئی ۔
اور موجو بھائی نے ان کی شادی کے چاول کھا کر ان کو مبارک باد دے کر کہا کہ
" واہ صاحب کیا تیر نشانے پہ لگا ہے ۔ " ( تیر بہدف)
ابھی یہ کنفرم نہیں ہوا کہ موجو بھیا نے اپنا نام ان کے شادی دفتر میں درج کروایا ہے کہ نہیں ۔
نایاب
پہلے وعدہ کرو ، لڑکیوں سے چڑِ ِ نہیں کھاؤ گے ۔ بھلے ہی نخریلی ہی کیوں نا ہو ، نک چڑھی بھی ہو تو چلے گی اور پھر میں ڈھونڈتی ہوں کوئی نک چڑھی، نخریلی ٹائپ
کام کیا کیا کرلیتے ہو عبداللہ، کھانا بنالیتے ہو ناں ؟ اور کیا کیا گنُ ہیں بیان کرو
السلام علیکم!
جی باجو نایاب بھیا نے خوب وضاحت کر دی ہے تیر بہدف کی
نایاب بھائی وہ بھائی صاحب شادی دفتر ختم کرچکے ہیں میںنے لکھا تھا پہلا رشتہ ہی آخری تھا۔
اصل میںبھائی صاحب کچھ معاشی طور پر بھی پریشان تھے شادی سے یہ پریشانی بھی جاتی رہے
مجھے ایسی سزا نا دو اے زمانے والو پلییز کوئی اچھی سی نہین مل سکتی نک چڑھی نخریلی کے علاوہ
کھانا بناتا ہوں آپ کبھی کھا کر دیکھو میرا بنا اچار گوشت قیمہ مٹر بریانی اورکوفتے زبردست بناتا ہوں۔
تو ٹھیک ہے کب ملتے ہیں اچھے پکوان کھانے کے لیے؟
کب آؤں آپ بتاؤ ۔۔ میں نے بس پہنچ آنا ہے ، پکوان کھانے وہ بھی آپکے اپنے ہاتھوں کے بنے پکے ہوئے ،
ایسا نا ہو کہ لڑکوں،مردوں کے بجائے بڈھوں کے رشتے ہو جائے
آخر کب ہونگے رشتے
میرا کام نہیں ہوا ابھی تک بھئی۔۔۔ ۔۔
تو اگلی جمرات کی شام کو آ جاؤ باجو مل کھاتے ہیں جتنی دیر میں کھانا بناؤں گا آپ میرے لیپ ٹاپ سےمحفل گردی کرنا پھر رات کا کھانا مل کر کھاتے ہیں اچار گوشت بریانی میٹھے میں کھیر اور پیپسی ساتھ میں فریش اورنج کا ٹھنڈا جوس بس کافی ہے نا؟
باجو کہیں پاکستان جانے کی تیاری تو نہیں ؟
مع السلام
نہیں علی ، میں تو مرکے بھی پاکستان نا جاؤں
یہ تو میں کہیں اور ہی جانے کو ہوں
آپ لوگوں کے ہاں بھی آنے کو ہوں تیار رہئیے ۔ عبداللہ سے ہوکر آپ دونوں کے ہاں آرہی ہوں
آپ کیا کھلائے گے بھلا کچھ سپیشل ؟ (دھکے ،مار چھوڑ کے )
[