پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
آپ سے کیا بولا تھا کہ فلُ سائز تصویریں لاکر لگائیے گا تو سوچتی ہوں آپکے کام کے بارے میں بھی ،
chips.gif

بجیا مجھے گول گپے مت کھلائیں۔۔ کام کریں پلیز۔۔۔۔۔ آج کل زمانے کو پتا نہیں کیا ہوگیا ہے۔۔کوئی بہن کسی بھائی کے کام نہیں آرہی ہیں۔۔۔ تصویر لگا رہا ہوں پلیز کوئی سُندر سی نازک سی اچھی سی خوبصورت سی خوب سیرت سی پیاری سی بھولی بھالی سی سُگھڑ‌ سی پرہیزگار سی ایک بھابھی ڈھونڈ دیں پلیز۔۔۔۔ :grin:

KashfiinDubai.jpg
 
علی ذاکر

محفلین
عبداللہ یہ کیا تم کاشفی کے ساتھ بی جمالو والے کام کر رہے ہو اتنی تصویروں میں تمہیں‌کوئ بھی تسویر پسند نہین آئ بھائ اگر کوئ رشتہ ڈھونڈنا ہے تو اسی کو لے جاکر ڈھونڈلو !

مع السلام
 
تیشہ

:confused:

آپکو میری بات کی سمجھ نہیں آتی :chatterbox: ۔؟ ہزار بار بولا ہے کہ رشتے کے لئے تصویر دینی ہے نا کہ ماڈلنگ کے لئے ،، اسلئے آپ اپنی صاف کلئیر ، فلُ سائز تصویر لا کر لگائیے :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
اتنی بھی بے رخی کیا باجو پاکستان سے ؟

ہمارے پاس آنے کے لیئے باجو اپ کو کہنے کی ضرورت نہیں جب مرضی جب دل چاہیں آجائیں کھانا پینا تو گوجرانوالہ کے لوگوں کی پہچان ہے آپ کو ایسے کھانے کھلائیں گے کہ آپ نے نہ پہلے کھائے ہونگے اور نہ ہی سنیں ہوں گے انگلیاں چاٹتی رہ جائیں گی آپ !

مع السلام

:battingeyelashes:
تھینکس ،، بس مجھے آئی ہی سمجھئیے ۔ (وہ والی آئی نہیں جو نوکرانی ہوتی ہے :battingeyelashes: )
بس آئی کہ اب آئی ۔ :party:
 
کاشفی

محفلین
:confused:

آپکو میری بات کی سمجھ نہیں آتی :chatterbox: ۔؟ ہزار بار بولا ہے کہ رشتے کے لئے تصویر دینی ہے نا کہ ماڈلنگ کے لئے ،، اسلئے آپ اپنی صاف کلئیر ، فلُ سائز تصویر لا کر لگائیے :battingeyelashes:

:grin: بجیا ڈانٹیں تو مت :sad2: ۔۔۔ فُل سائز تصویر۔۔۔ ۔۔اگر دونگا۔۔۔۔۔۔اور آپ جس جس لڑکی کو وہ تصویر دیکھائیں گی۔۔۔وہ سب کی سب بیہوش ہو جائیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر سب لڑکیوں کی امیاں بولیں گی آپ کو کہ آپ نے لڑکی کو بیہوش کروا دیا ۔۔۔لڑکے کی تصویر دکھا کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔ سوچیں کیسا لگے گا۔۔۔اچھا نہیں لگے گا۔۔۔ میں نہیں چاہتا کہ کوئی میری بجیا کو بولے کہ آپ نے لڑکی کو بیہوش کروادیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔ اس لیئے میرے پاس فُل سائز تصویر نہیں ہے میری پیاری بجیا۔۔۔۔۔۔ اسی سے کام چلا لیں۔۔ سمجھا کریں۔۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
عبداللہ یہ کیا تم کاشفی کے ساتھ بی جمالو والے کام کر رہے ہو اتنی تصویروں میں تمہیں‌کوئ بھی تسویر پسند نہین آئ بھائ اگر کوئ رشتہ ڈھونڈنا ہے تو اسی کو لے جاکر ڈھونڈلو !

مع السلام

آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔۔ شکریہ۔۔
 
کاشفی

محفلین
باجو، میرا دماغ کہاں کام کرتا ہے۔۔آپ ہی سوچیں نا۔:grin:

میرے خیال میں ہم سب مل کر سوچ لیں تو زیادہ بہتر ہے۔۔۔ آپ لوگ سوچیں کہ لڑکوں کو بینقوف کیسے بنانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور علی اور عبداللہ بھائی سوچیں گے ہم نے بیوقوف کس طرح بننا ہے۔۔۔۔ :grin:
 
علی ذاکر

محفلین
:good1:

یہ آئیڈیا مجھے بہت پسند آیا ہے ۔
:lol::lol: کچھ نئا سوچنا پڑے گا :battingeyelashes:

باجو آئیڈیا تو پسند آگیا ہے اب لڑکوں کو بھی دیکھ لیں جن پر یہ آزمانہ ہے بس مجھے چھوڑ کے :grin:!

:battingeyelashes:
تھینکس ،، بس مجھے آئی ہی سمجھئیے ۔ (وہ والی آئی نہیں جو نوکرانی ہوتی ہے :battingeyelashes: )
بس آئی کہ اب آئی ۔ :party:

اچھا کیا باجو جو بتا دیا آئ کا مطلب ورنہ میرے چھوٹے دماغ میں وہ ہی سمجھ آنی تھی :grin: خیر آپ کے لیئے ایک خاص ڈش تیار کر رہا ہوں :lovestruck:!

مع السلام
 
تیشہ

محفلین
باجو آئیڈیا تو پسند آگیا ہے اب لڑکوں کو بھی دیکھ لیں جن پر یہ آزمانہ ہے بس مجھے چھوڑ کے :grin:!

اچھا کیا باجو جو بتا دیا آئ کا مطلب ورنہ میرے چھوٹے دماغ میں وہ ہی سمجھ آنی تھی :grin: خیر آپ کے لیئے ایک خاص ڈش تیار کر رہا ہوں :lovestruck:!

مع السلام

واؤؤ ،، ایک خاص ڈش :chatterbox: وہ کیا ہے خاص ڈش ۔؟ :battingeyelashes:
کہیں کسی سانپ ، مینڈک کا سوُپ تو نہیں تیار کررہے ہیں :chatterbox: ۔؟ :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
باجو آئیڈیا تو پسند آگیا ہے اب لڑکوں کو بھی دیکھ لیں جن پر یہ آزمانہ ہے بس مجھے چھوڑ کے :grin:!

اچھا کیا باجو جو بتا دیا آئ کا مطلب ورنہ میرے چھوٹے دماغ میں وہ ہی سمجھ آنی تھی :grin: خیر آپ کے لیئے ایک خاص ڈش تیار کر رہا ہوں :lovestruck:!

مع السلام

میرے خیال میں ہم سب مل کر سوچ لیں تو زیادہ بہتر ہے۔۔۔ آپ لوگ سوچیں کہ لڑکوں کو بینقوف کیسے بنانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور علی اور عبداللہ بھائی سوچیں گے ہم نے بیوقوف کس طرح بننا ہے۔۔۔۔ :grin:

کاشفی ، اس کام میں سوچنا کیا ہے :battingeyelashes: :chatterbox: لڑکے ہوتے ہی احمق ، اور بے وقوف ۔ :tongue: بس جسطرح سے بی بنانا ہو بن جاتے ہیں بچارے ۔ :chatterbox: کچے ذہن کے ہوتے ہیں نا دھوکہ کھانا ، یا بے وقوف بن جانا امر حقیقی ہے انکا :tongue: (
zzzbbbbnnnn-1.gif
) ساتھ میں انکی عقلیں گھٹنوںُ میں پائی جاتی ہیں :battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top