arifkarim
معطل
جبھی تو میں کہوں کہ یہ سیاح گاہ ہونے کی وجہ سے اتنا صاف ستھرا ہے وگرنہ یہاں عام استعمال ہونے والے اسٹیشن بھی بس اللہ کی پناہاب آپ ہر جگہ کو چنیوٹ نہ سمجھ لیا کریں نا۔یہ اب ٹورسٹ ریسورٹ ہے
نہیں اب ایسی بات بھی نہیں۔ پاکستان میں بحریہ ٹاؤن، عسکری ہاؤسنگ، ڈیفنس ہاؤسنگ اور اس جیسے اور بہت سے امراء کے علاقے یورپ سے بھی زیادہ صاف ستھرے اور دلکش ہیں۔ مجھے اصل میں حیرت ریلوے اسٹیشن کی صفائی دیکھ کر ہوئی تھی کہ آیا تو یہاں ٹرین آتی نہیں اور اگر آتی ہے تو مسافرین کی تعداد بہت کم۔ وگرنہ دیگر اسٹیشنز والا حال ہی ہونا تھا۔ لیجئے اس ریلوے اسٹیشن کا ایک اور دلکش منظر:انھیں پاکستان میں صفائی ستھرائی دیکھ کر حیرت ہوئی۔ اس پر کہا کہ آپ اسے اپنا 'آبائی شہر' چنیوٹ نہ سمجھیں
آزادی کا ایک مطلب تنقید و تفتیش کی آزادی بھی ہےہاں ! آپ یہ بات کہہ سکتے ہیں کیوں کہ ہمارے ملک پاکستان میں میڈیا اتنا آزاد ہے کہ وہ پاکستان کو بدنام کرنے والی ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز دنیا بھر میں دکھا سکتا ہے اور دکھا رہا ہے۔
جیسے نوبل انجنیئر آغا وقار کی جدید پانی سے چلنے والی کار؟لیکن! کوئی بھی ایسی چیز جس سے ملک و قوم کی اچھائی سامنے آئے ایسی کوئی بھی چیز ملک میں بھی دکھانے سے کوسوں دور بھاگتے ہیں کہ اس میں ان کا کیا فائدہ؟؟؟