حافظ عاصم
محفلین
السلام علیکم۔۔
میری پہلی لڑی پیش خدمت ہے۔۔
کل تیسرا کرکٹ میچ ہونے جا رہا ہے۔۔کرس لین زخمی ہیں،مچل مارش اگلے میچ سے آوٹ ہیں اور مچل سٹارک کو ریسٹ دی جارہی ہے۔۔۔سمتھ کپتان ہوں گےاور میکسویل،کمنز،ویڈ اور وارنر سے اچھی کارکردگی دیکھنے کو مل سکتی ہے
پاکستانی شائقین وہاب ریاض،اظہر علی اور محمد نواز کو ایکشن میں نہیں دیکھ پائیں گے
حفیظ کپتان رہیں گے اور عماد،ملک،عمر اور جنید بڑے نام ہوں گے
باقی اپ لوگ ہی رائے دے سکتے ہیں کہ کیا ہونے جا رہا ہے کل۔۔؟؟