پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

Muhammad Ikram

محفلین
مجھے نہیں لگتا کہ چوتھی اننگز میں بھی پچ اتنی خراب ہو گی. کہ یاسر کو کھیلنا ممکن ہی نہ رہے. یاسر کو مدد مل سکتی تھی لیکن اتنی نہیں جتنی آپ کہہ رہے ہیں.
یہ کوئی ایشیا کی پچ نہیں جہاں بڑے بڑے کریک پڑ جائیں
باولرز کے فت مارکس تو کافی ہوں گے جن کا استعمال لیگ سپنر اط
فٹ مارکس سے اتنی مدد نہیں ملتی کہ آپ کے بقول ڈیڑھ سو رنز بنانے ہی مشکل ہو جائے گا.
ڈیڑھ سو رنز کے دفاع کے لیے کیسی پچ ہونی چاہیے؟ اس کے لیے دو ہزار بارہ کا پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ابوظہبی ٹیسٹ دیکھ لیں
پچ چوتھی اننگ میں ضرور باولرس حاص طور پہ سپن باولنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔۔۔۔جبکہ وننگ ٹارکٹ کے حصول کا پریشر الگ ہوتا ہے۔
 

Muhammad Ikram

محفلین
یہ اوپنر سمیع کافی اچھا تاثر دے رہا ہے ۔۔۔۔۔ شان مسعود سے بدرجہ ہا بہتر اور اس کا ٹمپرامنٹ بھی اچھا ہے ۔ اگرچہ تھوڑا زیادہ سلو ہے۔۔۔۔خیر وکٹ پہ کھرا رہنا وقت کی ضرورت ہے۔
 

فرقان احمد

محفلین
آج میچ نہ دیکھ سکا، سکور پر نظر پڑی تو یقین نہ آیا، واقعی جناب، اللہ کرے! انہیں نظر نہ لگے! زبردست! :)
 
سمیع اسلم (س-ا) سعید انور
اوپنر، بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے
کیا اس لڑکے کو عظیم سعید انور سے مشابہ قرار دیا جا سکتا ہے ؟
میرا نہیں خیال! ایک اننگ میں ایسی بات کہی جا سکتی ہے۔ آنے والے دنوں میں اتنی پر اعتماد اور جارحانہ بیٹنگ نظر آئے تو۔ سعید انور کا بیٹنگ اسٹائل بہت خوبصورت تھا ابھی شاید ہی کوئی ویسا کھیلتا ہو۔
 

فرقان احمد

محفلین
ایک خیال ہے کہ اگر لنکا کینگروز کو شکست دیدے اور پاکستان انگلینڈ کو تو پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں کسی بھی فارمیٹ میں پہلی دفعہ رینکنگ ٹاپ کر سکتا۔
محترم عبداللہ محمد اگر آپ جملے کے آخر میں 'ہے' یا 'ہیں' وغیرہ نہیں لگائیں گے تو بہت جلد محترمہ فرحت کیانی صاحبہ سے ڈانٹ کھائیں گے، وہ پہلے ہی محفلین کی توجہ اس جانب مبذول کروا چکی ہیں۔
 
میرا نہیں خیال! ایک اننگ میں ایسی بات کہی جا سکتی ہے۔ آنے والے دنوں میں اتنی پر اعتماد اور جارحانہ بیٹنگ نظر آئے تو۔ سعید انور کا بیٹنگ اسٹائل بہت خوبصورت تھا ابھی شاید ہی کوئی ویسا کھیلتا ہو۔
ٹھیک کہا ہے۔
اینج ای اسی ساریاں نوں کندھے تے بٹھا کے خراب کیتا اے. تھوڑا کھیلن تے دیو چودھری صاحب. :p
مونڈھے
۔۔۔
ایہہ آلا خراب:p
2600bde94799194d2f65606dc258f768.jpg
 
Top